ڈیرہ اسماعیل خان ٹریکٹر ٹرالی اور مسافربس میں تصادم سے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان   کے علاقے رمک میں مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں تصادم سے جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل، وزیراعظم کا اظہار افسوس

شخصیات ویب نیوز

رپورٹ: ماجد علی سید
ڈیرہ اسماعیل خان  میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ڈیڑھ سالہ ایک بچی کی لاش بھی ملی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ڈی آئی خان میں قیمتوں جانوں کے نقصان پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.