انتخابات 2018 ، کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستداں دو یا تین شادیوں کےاعتراف پر مجبور

انتخابات   2018 ، کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستداں دو یا تین شادیوں کےاعتراف پر مجبور
انتخابات  2018  میں احمد شاہ کھگا،رانا مبشراقبال،ناصراقبال بوسال،آصف حسین،اشرف آصف و دیگر کی تین تین بیویوں کا انکشاف
شہباز شریف اور خورشید شاہ سمیت 60 سے زائد امیدواروں کا کاغذات نامزدگی میں دو بیویوں کا اعتراف جب کہ متعدد سیاست دانوں کی تین تین شادیان ہیں

شخصیات ویب نیوز
رپورٹ : ماجد علی

 

انتخابات 2018 کے لیے ملک بھر میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستدانوں نے اپنی دو دو شادیوں کا اعتراف کیا ہے۔ کاغذات نامزدگی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،سابق اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی سید خورشید شاہ،تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد احمد چوہدری،ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار،سابق وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ،سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق،سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم،سابق ایم این اے حمزہ شہباز، ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ،سابق وزیرمملکت پیرامین الحسنات اورقیصر محمود شیخ کی دو دو بیویاں ہیں۔
دوسری جانب احمد شاہ کھگا،رانا مبشراقبال،ناصراقبال بوسال،آصف حسین،اشرف آصف،عارف خان سندھیلہ،سردارعرفان ڈوگر، زبیر کاردار،سابق ایم پی اے عظمیٰ بخاری کے شوہرسمیع اللہ خان،جمشید اقبال چیمہ،اسلم کچھیلہ،عابد رضا،ثناءاللہ خان مستی خیل، شیرافضل خان، ڈاکٹرسعید الہیٰ، جام مہتاب حسین،خالد احمد لنڈ کی،سید سورج شاہ،عبدالستارباچانی،سردار حر بخاری لطیف سراء،چوہدری محمد اشرف جب کہ محمد ابوبکر،امجد نعیم،قادربخش مگسی کی تین تین بیویاں ہیں۔
ملک بھر سے عام انتخابات 2018 کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستدانوں نے اپنی دو دو شادیوں کا اعتراف کیا ہے۔ کاغذات نامزدگی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،سابق اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی سید خورشید شاہ،تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد احمد چوہدری،ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار،سابق وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ،سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق،سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم،سابق ایم این اے حمزہ شہباز، ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ،سابق وزیرمملکت پیرامین الحسنات اورقیصر محمود شیخ کی دو دو بیویاں ہیں۔
دوسری جانب احمد شاہ کھگا،رانا مبشراقبال،ناصراقبال بوسال،آصف حسین،اشرف آصف،عارف خان سندھیلہ،سردارعرفان ڈوگر، زبیر کاردار،سابق ایم پی اے عظمیٰ بخاری کے شوہرسمیع اللہ خان،جمشید اقبال چیمہ،اسلم کچھیلہ،عابد رضا،ثناءاللہ خان مستی خیل، شیرافضل خان، ڈاکٹرسعید الہیٰ، جام مہتاب حسین،خالد احمد لنڈ کی،سید سورج شاہ،عبدالستارباچانی،سردار حر بخاری لطیف سراء،چوہدری محمد اشرف جب کہ محمد ابوبکر،امجد نعیم،قادربخش مگسی کی تین تین بیویاں ہیں۔

شہباز شریف اور خورشید شاہ سمیت 60 سے زائد امیدواروں کا کاغذات نامزدگی میں دو بیویوں کا اعتراف جب کہ متعدد سیاست دانوں کی تین تین شادیان ہیں

Facebook Comments

POST A COMMENT.