از خود نوٹس ، چیف جسٹس نے مہنگے علاج پر 12 نجی اسپتالوں کے مالکان کو طلب کرلیاطلب

از خود نوٹس ، چیف جسٹس نے مہنگے علاج پر 12 نجی اسپتالوں کے مالکان کو طلب کرلیا

نجی اسپتالوں میں ایک دن علاج کے لاکھوں روپے بٹور لیے جاتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان
لاہور رجسٹری میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے ازخودد نوٹس پر کارروائی

12 اسپتالوں کے مالکان آج طلب ، سیکریٹری ہیلتھ اور ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھی نوٹس جاری
شخصیات ویب نیوز
رپورٹ : سلیم آذر
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کا از خود نوٹس لیتے ہوئے 12 اسپتالوں کے مالکان کو نوٹس جاری کرکے آج اتوار 16ستمبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہور رجسٹری میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے از خود نوٹس پر کارروائی کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ نجی اسپتالوں میں ایک دن علاج کے لاکھوں روپے بٹورلیے جاتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہور کے ڈاکٹرز، اسپتال اور حمید لطیف اسپتال سمیت 12 اسپتالوں کے مالکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئےاتوار 16ستمبر کو طلب کر لیا۔ عدالت نے سیکریٹری ہیلتھ اور ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کا از خود نوٹس لیتے ہوئے 12 اسپتالوں کے مالکان کو نوٹس جاری کرکے آج اتوار 16ستمبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہور رجسٹری میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے از خود نوٹس پر کارروائی کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ نجی اسپتالوں میں ایک دن علاج کے لاکھوں روپے بٹورلیے جاتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہور کے ڈاکٹرز، اسپتال اور حمید لطیف اسپتال سمیت 12 اسپتالوں کے مالکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اتوار 16ستمبر کو طلب کر لیا۔ عدالت نے سیکریٹری ہیلتھ اور ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔

CJP-7-750x369

Facebook Comments

POST A COMMENT.