بس بہت ہو گیا ، آج ان سب کو جواب دوں گا جو میرے الفاظ کو توڑ مروڑ رہے ہیں، عمران خان  

بس بہت ہو گیا ، آج ان سب کو جواب دوں گا جو میرے الفاظ کو توڑ مروڑ رہے ہیں، عمران خان  

بس بہت ہو گیا ، مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، آج جواب دوں گا

  میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف کررہا ہے

شخصیات ویب نیوز

 6 ستمبر2022 منگل  9 صفرالمظفر 1444 ھ

 تحریر: سلیم آذر

(اسلام آباد / میڈیا رپورٹ) 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بس بہت ہو گیا، مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، آج ان سب کو جواب دوں گا

عمران خان نے کہا کہ  میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف کررہا ہے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان  عمران خان  نے ٹوئٹ کی ہے کہ میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف کررہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ اس پراپیگنڈے کی وجہ وہ خوف ہے جس کا یہ پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث شکار ہیں۔چیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پشاور کے آج کے جلسے میں ، میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑ مروڑ رہے ہیں۔ بس بہت ہوگیا!

مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، آج پشاور کے جلسے میں  میں  ان سب کو جواب دوں گا

میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف کررہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف کررہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

واضح رہے کہ  فیصل آباد کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جو  بیان دیا تھا اس پر ردعمل میں پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی نے کہا کہ عمران خان کے بیان سے پاکستان آرمی میں غم وغصہ ہے

 

 

Facebook Comments

POST A COMMENT.