نئی دہلی نے وزیر اعظم عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

نئی دہلی کی ہم منصب سشما سوراج اورپاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات 27 ستمبرکو نیویارک میں ہوگی

شخصیات ویب ڈیسک

نئی دہلی ، بھارتی وزارت خارجہ رویش کمار نے بریفنگ میں بتایا کہ بھارت نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی پیشکش قبول کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ بھارتی وزیر خا رجہ سشماسوراج پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بھارتی ہم منصب سشما سوراج کے درمیان ملاقات 27 ستمبر کو نیویارک میں ہوگی۔رویش کمار کا کہنا تھا کہ ملاقات کا ایجنڈا طے نہیں ہوا ہے، ہم نے صرف ملاقات کی حامی بھری ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس ملاقات میں بھارت کی پاکستان کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور نا ہی اس ملاقات کا مطلب دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی بحالی ہیں۔

بھارتی وزارت خارجہ رویش کمار نے بریفنگ میں بتایا کہ بھارت نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی پیشکش قبول کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ بھارتی وزیر خا رجہ سشماسوراج پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بھارتی ہم منصب سشما سوراج کے درمیان ملاقات 27 ستمبر کو نیویارک میں ہوگی۔رویش کمار کا کہنا تھا کہ ملاقات کا ایجنڈا طے نہیں ہوا ہے، ہم نے صرف ملاقات کی حامی بھری ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس ملاقات میں بھارت کی پاکستان کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور نا ہی اس ملاقات کا مطلب دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی بحالی ہیں۔

نہیں ہوا ہے، ہم نے صرف ملاقات کی حامی بھری ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس ملاقات میں بھارت کی پاکستان کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور نا ہی اس ملاقات کا مطلب دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی بحالی ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.