ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے جعلی ڈگری کیس میں گرفتار کرلیا

ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے جعلی ڈگری کیس میں گرفتار کرلیا

ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کی جعلی ڈگری کیس میں گرفتاری کی ڈی جی ایف آئی اے نے تصدیق کردی، کل عدالت میں پیش کیا جائے

شخصیات ویب رپورٹ

اسلام آباد : ایف آئی اے نے جعلی ڈگری کیس میں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو گرفتارکرلیا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے شعیب شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شعیب شیخ کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ ڈی جی ایف آئی اے نے کہاکہ شعیب شیخ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ واضح رہے کہ آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کی گرفتاری جعلی ڈگری کیس میں کی گئی ہے ، ڈی جی ایف آئی اے نےشعیب شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہے کہ آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ڈی جی ایف آئی اے نے نے مزید کہا ہے کہ شعیب شیخ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

نے کہاکہ شعیب شیخ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔

واضح رہے کہ آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کی گرفتاری جعلی ڈگری کیس میں کی گئی ہے ، ڈی جی ایف آئی اے نےشعیب شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہے کہ آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ڈی جی ایف آئی اے نے نے مزید کہا ہے کہ شعیب شیخ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

ایف آئی اے نے جعلی ڈگری کیس میں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو گرفتارکرلیا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے شعیب شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شعیب شیخ کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ 

Facebook Comments

POST A COMMENT.