زائر حرم ، کراچی سے مکہ پھر مدینے کا سفر اور امی کی جنت البقیع میں تدفین

زائر حرم ، کراچی سے مکہ اور پھر مدینے کا سفر اور جنت البقیع میں تدفین

شخصیت بنو شخص نہیں، شخص مرجاتا ہے شخصیت زندہ رہتی ہے معاشرے میں افراد اور شخصیات سے متعلق ہر بات شخصیات نیوز کا حصہ ہے

معاشرے میں افراد اور شخصیات سے متعلق ہر بات شخصیات نیوز کا حصہ ہے
کوئی شخص چھوٹا ہو کہ بڑا، امیر ہو یا غریب، پہلون ہویا بیمار، کھلاڑی ہو یا فن کار، عورت ہو ،بچہ ہو یا مر د ، اپنی ذات میں انجمن ور اپنے اندرمنفرد شخصیت کا مالک ہوتا ہے کیسا ہی عام شخص کیوں نہ ہو ،اپنی ذات میں منفرد شخصیت ہوتا ہے۔ شخصیات نیوز اسی پوشیدہ اور منفرد شخصیت کو ناظرین کے سامنے پیش کرتا ہے ہر شعبہ زندگی کی شخصیات کا احوال ، ان سے متعلق اہم خبریں، ان شخصیات سے جنم لینے والے واقعات ان واقعات کے لوگوں پر اثرات و نتائج کی تفصیل اور تجزیہ بیماریوں اور ہرقسم کی مشکلات سے نبرد آزما افراد کے عزم کی داستان خصوصاً مہلک امراض، نفسیاتی بیماریوں اور ازدواجی مسائل وغیرہ سے دو چار افراد کی کہانی، ایسے مسائل اس کی شخصیت کو تباہ کردیتے ہیں شخصیت کو کامیاب، مقبول ، پسندیدہ اور مشہور بنانے کے طریقوں پر گفتگو اپنے ہیروز کی   کہانیاں معروف شخصیات کا تعارف ، زیر نظر کراچی سے مکہ اور پھر مدینے کا سفر اور جنت البقیع میں تدفین کی وڈیو زائر حرم بھی اس شخصیات نیوز کا حصہ ہے،

Facebook Comments

POST A COMMENT.