عید الفظر پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

عید الفظر پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا، اسٹیٹ بینک نے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لیے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

شخصیات ویب رپورٹ

عید الفظر پر نئے کرنسی نوٹ 20 سے31 مئی تک جاری ہوں گے ایس ایم ایس سروس کا آغاز 19 مئی سے کیا جائے گا

عید الفظر پر نئے کرنسی نوٹ 20 سے31 مئی تک جاری ہوں گے ایس ایم ایس سروس کا آغاز 19 مئی سے کیا جائے گا

اسٹیٹ بینک کے مطابق عید الفظر پر صارفین کو نئے نوٹ بیس سے اکتیس مئی تک جاری کیے جائیں گے جس کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز 19 مئی سے کیا جائے گا۔ عید الفظر پرصارفین کو دس کے تین ، پچاس اور سو کی ایک گڈی جاری جائے گی۔صارفین کو نوٹوں کے حصول کے لیے 8877 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر، اسپیس ،منتخب برانچ کا آئی ڈی نمبر بھیجنا ہوگا۔ ای برانچز کے آئی ڈی نمبرز اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک موبائل نمبر سے صرف ایک ہی شناختی کارڈ کا نمبر بھیجا جا سکتا ہے جبکہ ایک شناختی کارڈ پر ایک مرتبہ ہی نوٹ جاری کیے جائیں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک بھر میں نئے نوٹ مختلف بینکوں کے 142شہروں کی 1700شاخوں پر دستیاب ہونگے۔ نئے نوٹوں کا فی کس کوٹا 10 روپے کی 3 گڈیاں، 50 اور 100 روپے کی ایک ایک گڈی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق صارفین کو نئے نوٹ بیس سے اکتیس مئی تک جاری کیے جائیں گے جس کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز 19 مئی سے کیا جائے گا۔ صارفین کو دس کے تین ، پچاس اور سو کی ایک گڈی جاری جائے گی۔صارفین کو نوٹوں کے حصول کے لیے 8877 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر، اسپیس ،منتخب برانچ کا آئی ڈی نمبر بھیجنا ہوگا۔ ای برانچز کے آئی ڈی نمبرز اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

نئے نوٹ مختلف بینکوں کے 142شہروں کی 1700شاخوں پر دستیاب ہونگے۔ نئے نوٹوں کا فی کس کوٹا 10 روپے کی 3 گڈیاں، 50 اور 100 روپے کی ایک ایک گڈی ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.