جنت مرزا ، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کریئٹر کو اب کسی پر بھروسہ نہیں

جنت مرزا کا اپنی پوسٹ کے کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ میں اب واقعی کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتی

 شخصیات ویب نیوز

8 مئی 2023 پیر 17 شوال المکرم 1444ھ

تحریر: سلیم آذر

جنت مرزا، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کریئٹر کو اب کسی پر بھروسہ نہیں

انھوں نے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں

اپنی پوسٹ کے کمنٹ باکس میں ان کا کہنا ہے کہ میں اب واقعی کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتی

جنت مرزا پنجاب کے شہر فیصل آباد میں14 ستمبر 1997میں پیدا ہوئیں

جنت مرزا پنجاب کے شہر فیصل آباد میں14 ستمبر 1997میں پیدا ہوئیں

 حال ہی میں اپنی منگنی توڑنے والی پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کریئٹر جنت مرزا نے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

اِن تصویروں میں ٹک ٹاکر کو دیہات میں خوبصورت نظاروں کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے حالیہ تصویروں میں بھروسے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں برس فروری میں پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمر بٹ نے راہیں جدا کرلی تھیں۔

کچھ عرصہ قبل اپنی منگنی ختم کرنے والی پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کریئٹر  نےسوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اِن تصویروں میں انھیں دیہات میں خوبصورت نظاروں کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے، جس کے کیپشن میں ان کا لکھنا ہے کہ ‘‘ یہ واضح کر دوں کہ میں اب واقعی کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتی’’

جنت مرزا  پاکستانی اداکارہ، فیشن ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں ۔ وہ پنجابی اردو میوزک ویڈیوز میں کام کرتی  ہیں، انھوں نے ٹک ٹاک کے ذریعے مقبولیت حاصل کی ہے وہ  عموماً کامیڈی ویڈیو کلپس اور ہونٹ سنکس کے لیے مشہور ہیں، انھوں  نے دسمبر 2022 میں ویڈیو شیئرنگ ایپ  ٹک ٹاک  پر 21.3 ملین فالوورز کو عبور کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ جنت مرزا  پنجاب کے شہر فیصل آباد  میں14 ستمبر 1997میں پیدا ہوئیں۔  2020 میں انھوں نے (سرمد قدیر) کے ‘‘شاعر’’ کے لیے میوزک ویڈیو میں کام کیا۔ مارچ 2020 میں، انھوں  نے “دل موڈ دے” کے کارنامے میں شازیہ منظور کے ساتھ اداکاری کی جس میں عمر بٹ کا گانا بیونڈ ریکارڈز کے لیبل کے تحت ریلیز کیا گیا۔

اب جنت مرزا  اور عمربٹ نے منگنی ختم کرکے اپنی راہیں جدا کرلی ہیں۔

جنت پاکستانی اداکارہ، فیشن ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں ، ان کے 21.3 ملین فالوورز ہیں وہ پنجابی اردو میوزک ویڈیوز میں کام کرتی ہیں

جنت پاکستانی اداکارہ، فیشن ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں ، ان کے 21.3 ملین فالوورز ہیں وہ پنجابی اردو میوزک ویڈیوز میں کام کرتی ہیں

Facebook Comments

POST A COMMENT.