کراچی میں سمندری طوفان اوربادوباراں کا خطرہ ،بارشوں کا امکان

کراچی میں سمندری طوفان اوربادوباراں کا خطرہ ،بارشوں کا امکان
کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ، طوفان ابھی تک بنا نہیں ہے ۔محکمہ موسمیات مسلسل صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے اور 6 اکتوبرکو سمندری طوفان بننے کا امکان ہے
گرمی کی شدت بھی بڑھ جاءے گی

شخصیات ویب ڈیسک

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ پیدا ہوگیا۔6 اکتوبر کو سمندری طوفان بننے کا امکان ہے،گرمی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ موجودہ ہے لیکن ابھی تک طوفان بنا نہیں ہے ۔محکمہ موسمیات مسلسل صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے اور 6 اکتوبرکو سمندری طوفان بننے کا امکان ہے جس کے بعد محکمہ موسمیات الرٹ جاری کرے گا اور اس کے شدت کے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اگر 6 اکتوبر کو سمندری طوفان بنے گا تو وہ 12 سے 15 اکتوبر کو کراچی کے ساحل پر پہنچے گا جہاں سے وہ گوارد کی جانب جا سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق اگر سمندر میں طوفان بنتا ہے تو اس دوران گرمی کی شدت بھی میں اضافے کا امکان ہے اور درجہ حرارت بھی بڑھ جائے گا اور اگر طوفان بنتا ہے اور کراچی کے قریب پہنچے گا تو اس دوران بارشیں اور طوفان باد وباراں بھی متوقع ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ پیدا ہوگیا اور طوفان بننے کاامکان ہےجس سے گرمی کی شدت بھی بڑھ جاءے گی مگر طوفان ابھی   تک طوفان بنا نہیں ہے ۔محکمہ موسمیات مسلسل صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے اور 6 اکتوبرکو سمندری طوفان بننے کا امکان ہے جس کے بعد محکمہ موسمیات الرٹ جاری کرے گا اور اس کے شدت کے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اگر 6 اکتوبر کو سمندری طوفان بنے گا تو وہ 12 سے 15 اکتوبر کو کراچی کے ساحل پر پہنچے گا جہاں سے وہ گوارد کی جانب جا سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق اگر سمندر میں طوفان بنتا ہے تو اس دوران گرمی کی شدت بھی میں اضافے کا امکان ہے اور درجہ حرارت بھی بڑھ جائے گا اور اگر طوفان بنتا ہے اور کراچی کے قریب پہنچے گا تو اس دوران بارشیں اور طوفان باد وباراں بھی متوقع ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.