الیکشن کمیشن نے کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردے دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کراچی کے 4882میں سے 2502پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں

کورنگی732،ضلع شرقی 697،ضلع جنوبی 484اورغربی کے237پولنگ اسٹیشنزشامل

شخصیات ویب نیوز
رپورٹ: سلیم آذر

الیکشن کمیشن آف پاکستان ای سی پی نے کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردے دیئے، رپورٹ کے مطابق کراچی کے 4882میں سے 2502پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں۔ ان میں سے کورنگی کے 732، ضلع شرقی کے 697،ضلع جنوبی کے 484اور غربی کے 237 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہیں۔  ضلع وسطی میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 244ہے، سب کم 108انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ملیر میں ہیں۔ عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس 6جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز سے متعلق سیکیوریٹی پلان ترتیب دیا جائے گا۔
ای سی پی نے کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردے دیئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کراچی کے 4882میں سے 2502پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں۔ ان میں سے کورنگی کے 732، ضلع شرقی کے 697،ضلع جنوبی کے 484اور غربی کے 237 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 244ہے، سب کم 108انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ملیر میں ہیں۔ عام انتخابات کے سلسلے میں اای سی پی نے اہم اجلاس 6جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز سے متعلق سیکیوریٹی پلان ترتیب دیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 244ہے، سب کم 108انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ملیر میں ہیں۔ عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس 6جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز سے متعلق سیکیوریٹی پلان ترتیب دیا جائے گا۔

ضلع وسطی میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 244ہے، سب کم 108انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ملیر میں ہیں۔ عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس 6جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز سے متعلق سیکیوریٹی پلان ترتیب دیا جائے گا

Facebook Comments

POST A COMMENT.