کراچی میں تیز بارش، نشیبی علاقے زیر آب گاڑیاں خراب، ٹریفک جام، بجلی بند
کراچی میں تیز بارش، نشیبی علاقے زیر آب گاڑیاں خراب، ٹریفک جام، بجلی بند کراچی میں بارش کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر،لاہور سےکراچی کی پرواز پی کے 305 لینڈ نہ کرسکی اور واپس لاہور میں لینڈنگ کرنا پڑی سول اسپتال کے میڈیکل وارڈ نمبر 3 اور جناح اسپتال کے گائنی وارڈ کے آپریشن تھیٹر
Read More