عطاءالحق قاسمی کی صحت یابی کی خوشی میں پاکستان رائٹرز کونسل کی محفل مزاح اور تقریب حلف برداری
جب شام ڈھلی دنیا ئے ادب کی قدآور شخصیت عطا ءالحق قاسمی کی صحت یابی کی خوشی میں منعقدہ ہنستی مسکراتی اور کھلکھلاتی تقریب کا احوال رپورٹ:حسیب اعجاز عاشر صحت مندانہ زندگی کے لیے مسکرانے ،ہنسنے ، خوش رہنے کی اہمیت سے کسے انکار ہے۔مگرکیاکریں؟یہاں دوسروں پر ہنسنا تو آسان ہے لیکن ہنسانامشقت طلب۔یہی
Read More