پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل اور دبئی کے امریکن ہاسپٹل میں زیر علاج تھے اہل خانہ نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لے کر جانے کے لیے قونصل خانہ دبئی میں درخواست کردی ہے پرویزمشرف کو کراچی میں سپردِ خاک کیا جائےگا، سابق صدر کی والدہ دبئی
Read More