پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا، ملک خلائی دوڑ میں شامل
پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرکے نئی تاریخ رقم اور ملک خلائی دوڑ میں شامل کردیا ، پاک ٹیس ون نامی سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول اور سائنسی تحقیق میں معاون ہوگا،جولائی خلا میں بھیجا جائے گا تیاریاں مکمل کرلیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار
Read More