پولیس نے 200 ڈکیتیاں کرنے والا گروہ پکڑ لیا، ملزمان سرکاری افسران کے بیٹے ہیں

شخصیات ویب ڈیسک

  رپورٹ کے مطابق شہرمیں 200 ڈکیتیوں کے پیچھے سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ نکلا، گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے عتیق اور واصف سرکاری افسران کے بیٹے ہیں۔
کراچی پولیس کے مطابق تین رکنی گروہ کے خلاف شہر کے 12 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ملزمان پوش علاقوں میں ڈکیتیوں کی وارداتیں کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 200 ڈکیتیاں کرنے والا سرکاری افسران کے بیٹوں پرمشتمل گروہ پکڑلیا۔پولیس کے مطابق ملزم عتیق،عدنان اورواصف سرکاری افسران کے بیٹے ہیں۔ ملزمان نے خود بھی سرکاری نوکریوں کیلئے درخواستیں جمع کی ہوئی ہیں۔ملزمان پوش علاقوں میں اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیتیوں کی وارداتیں کرتے تھے اور انکے خلاف شہر کے 12 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.