شہر قائد گرمی کی لپیٹ میں ،پارہ 40ڈگری کوچھوگیا، ہیٹ ویو کا خطرہ

شہر قائد گرمی کی لپیٹ میں ، پارہ 40ڈگری کوچھوگیا، ہیٹ ویو کا خطرہ

ہیٹ ویو کا امکان نہیں :محکمہ موسمیات ،بلدیاتی نمائندےٹھنڈاپانی فراہم کریں،مرادعلی شاہ

شخصیات ویب نیوز

کراچی،شہرقائدمیں ہیٹ ویوکاخطرہ پھرسراٹھانےلگا،وزیرِاعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےکراچی میں ہیٹ ویوکے پیشِ نظرمتعلقہ حکام کواحکامات جاری کردیئےہیں۔کراچی مون سون کےجاتےجاتےایک بارپھرگرمی کی لپیٹ میں آگیا۔دوسرےروزاتوارکوبھی سمندری ہوائیں بند اورگرمی کی شدت برقراررہی اور پارہ 40ڈگری کوچھوگیاتاہم محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں ہیٹ ویو کاکوئی امکان نہیں ۔کراچی میں ہیٹ ویوکےپیشِ نظروزیرِاعلیٰ سندھ نے سیکرٹری صحت کوہسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرزبنانےکی ہدایت کی ہے۔۔انھوں نےکمشنرکراچی کوہدایت جاری کرتےہوئےکہاکہ ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے پبلک ٹینکس میں پانی فراہم کیاجائے،بلدیاتی نمائندےبھی کیمپس لگاکرشہریوں کوٹھنڈاپانی فراہم کریں۔وزیرِاعلی مرادعلی شاہ نے شہریوں کوشدیدگرمی میں بچوں اوربزرگوں کوگھروں تک محدودرکھنےکی بھی ہدایت کی۔
کراچی میں ہیٹ ویوکاخطرہ پھرسراٹھانےلگا، وزیرِاعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےکراچی میں ہیٹ ویوکے پیشِ نظرمتعلقہ حکام کواحکامات جاری کردیئےہیں۔کراچی مون سون کےجاتےجاتےایک بارپھرگرمی کی لپیٹ میں آگیا۔دوسرےروزاتوارکوبھی سمندری ہوائیں بند اورگرمی کی شدت برقراررہی اور پارہ 40ڈگری کوچھوگیاتاہم محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں ہیٹ ویو کاکوئی امکان نہیں ۔کراچی میں ہیٹ ویوکےپیشِ نظروزیرِاعلیٰ سندھ نے سیکرٹری صحت کوہسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرزبنانےکی ہدایت کی ہے۔۔انھوں نےکمشنرکراچی کوہدایت جاری کرتےہوئےکہاکہ ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے پبلک ٹینکس میں پانی فراہم کیاجائے،بلدیاتی نمائندےبھی کیمپس لگاکرشہریوں کوٹھنڈاپانی فراہم کریں۔وزیرِاعلی مرادعلی شاہ نے شہریوں کوشدیدگرمی میں بچوں اوربزرگوں کوگھروں تک محدودرکھنےکی بھی ہدایت کی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.