عارف علوی کووزیراعظم عمران خان نے صدر نامزد کردیا، کراچی سے کامیاب ہوئے تھے

عارف علوی کووزیراعظم عمران خان نے صدر نامزد کردیا، کراچی سے کامیاب ہوئے تھے

حلقہ 247 سے ڈاکٹرفاروق ستاراور ایم ایم اے کے محمد حسین محنتی کو شکست دی تھی

موجودہ صدرکی مدت 4 ستمبر کو پوری ہورہی ہے،

 شخصیات ویب ڈیسک

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی صدر کو پاکستان نامزد کردیا ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے عارف علوی کو صدرمملکت نامزد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔واضح رہے کہ موجودہ صدرکی مدت 4 ستمبر کو پوری ہورہی ہے اور صدر کے الیکشن میں وزیراعظم عمران خان نے ان کی نامزدگی کی منظوری دی ہے۔یاد رہے کہ عارف علوی عام انتخابات میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ پر کراچی کے حلقہ این اے 247 سے کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹرفاروق ستاراور ایم ایم اے کے محمد حسین محنتی کو شکست دی تھی۔ ، وزیراعظم عمران خان نے انھیں صدر کو پاکستان نامزد کردیا ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے ان کو صدرمملکت نامزد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔واضح رہے کہ موجودہ صدرکی مدت 4 ستمبر کو پوری ہورہی ہے اور صدر کے الیکشن میں وزیراعظم عمران خان نے  انھیں کی نامزدگی کی منظوری دی ہے۔یاد رہے کہ عارف علوی عام انتخابات میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ پر کراچی کے حلقہ این اے 247 سے کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹرفاروق ستاراور ایم ایم اے کے محمد حسین محنتی کو شکست دی تھی ، وزیراعظم عمران خان نےانھیں صدر کو پاکستان نامزد کردیا ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے ان کو صدرمملکت نامزد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔واضح رہے کہ موجودہ صدرکی مدت 4 ستمبر کو پوری ہورہی ہے اور صدر کے الیکشن میں وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کی نامزدگی کی منظوری دی ہے۔یاد رہے کہ عارف علوی عام انتخابات میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ پر کراچی کے حلقہ این اے 247 سے کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹرفاروق ستاراور ایم ایم اے کے محمد حسین محنتی کو شکست دی تھی

Facebook Comments

POST A COMMENT.