انتخابات 2018: پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کا اضافہ

ووٹرز صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں

ویب ڈیسک

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے گرمیوں میں ووٹرز کی سہولت کیلئے عام انتخابات کیلئے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کا اضافہ کر دیا، اب الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2018 کیلئے 25 جولائی کو اب ووٹرز صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال یاد رہے پاکستان تحریکِ انصاف نے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات 2018ء کیلئے پولنگ کے اوقات میں توسیع کا مطالبہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان فواد چودھری کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہو چکا ہے، پولنگ کے وقت میں توسیع سے عوام بالخصوص بیمار اور بزرگ افراد کو آسانی ہو گی، اس لیے عوام الناس کی آسانی کے ی ٹی آئی کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ پولنگ کا وقت بڑھنے سے زیادہ سے زیادہ افراد حقِ رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔لئے پولنگ کا وقت شام پانچ سے بڑھا کر رات آٹھ بجے کیا جائے۔کر سکتے ہیں۔ اعلامئے کے مطابق پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مقصد ووٹرز کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔ویب ڈیسک25 جولائی کو صبح 8 سے شام 6 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.