ایشیا کپ ، شعیب ملک کے78 رنز کی بدولت پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 238رنز کا ہدف

ایشیا کپ کے اہم میچ میں  شعیب ملک 78 ، سرفراز احمد 44 اور آصف علی 30 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز

شخصیات ویب ڈیسک
دبئی،ایشیا کپ کے سب سے اہم ٹاکرے میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر237 رنزبنائے اور بھارت کو 238 مجموعے کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارت نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا انتہائی اہم میچ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاک بھارت کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہے، فتح حاصل کرنے والی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کرلے گی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 37 رنز بنائے، شعیب ملک 78 ، سرفراز احمد 44 اور آصف علی 30 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز جبکہ کلدیپ یادیو، بھمرا اور چاہل نے 2 ، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ہدف
دبئی،ایشیا کپ کے سب سے اہم ٹاکرے میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر237 رنزبنائے اور بھارت کو 238 مجموعے کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارت نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا انتہائی اہم میچ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاک بھارت کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہے، فتح حاصل کرنے والی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کرلے گی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 37 رنز بنائے، شعیب ملک 78 ، سرفراز احمد 44 اور آصف علی 30 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز جبکہ کلدیپ یادیو، بھمرا اور چاہل نے 2 ، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور دھون نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ محمد عامر نے پہلا اوور پھینکا۔کے تعاقب میں

فصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا انتہائی اہم میچ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاک بھارت کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہے، فتح حاصل کرنے والی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کرلے گی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 37 رنز بنائے، شعیب ملک 78 ، سرفراز احمد 44 اور آصف علی 30 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز جبکہ کلدیپ یادیو، بھمرا اور چاہل نے 2 ، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور دھون نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ محمد عامر نے پہلا اوور پھینکا۔کے تعاقب میں بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور دھون نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ محمد عامر نے پہلا اوور پھینکا۔

 

بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور دھون نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ محمد عامر نے پہلا اوور پھینکا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.