بنگلہ دیش کا پاکستان کی خاتون ہائی کمشنر کو قبول کرنے سے انکار

بنگلہ دیش  نے پاکستانی کی نامزد ہائی کمشنرتقلین سیدہ کو قبول کرنے سے انکارکردیا
ان کی جگہ نیا نام مانگا ہے۔بنگلا دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنررفیع الزماں
 
شخصیات ویب ڈیسک

بنگلہ دیش نے پاکستانی کی نامزد کردہ ہائی کمشنر تقلین سیدہ کو قبول کرنے سے انکارکردیا ہے اور ان کی جگہ نیا نام مانگا ہے۔ بنگلا دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنررفیع الزماں نے کہا کہ  پاکستانی کی نامزد ہائی کمشنرتقلین سیدہ کو قبول کرنے سے انکار کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنررفیع الزماں صدیقی گزشتہ سال فروری 2018 میں ریٹائرڈ ہو گئے تھے، لہٰذا ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد فروری 2018سے تا حال بنگلہ دیش میں پاکستان کا یہ عہدہ خالی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستانی کی نامزد کردہ ہائی کمشنر تقلین سیدہ کو قبول کرنے سے انکارکردیا ہے اور ان کی جگہ نیا نام مانگا ہے۔بنگلا دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنررفیع الزماں نے کہا کہ بنگلہ دیش نے پاکستانی کی نامزد ہائی کمشنرتقلین سیدہ کو قبول کرنے سے انکار کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی ہے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنررفیع الزماں صدیقی گزشتہ سال فروری 2018 میں ریٹائرڈ ہو گئے تھے، لہٰذا فروری 2018سے تا حال بنگلہ دیش میں پاکستان کا یہ عہدہ خالی ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق رفیع الزماں صدیقی کی جگہ دفترخارجہ میں ڈی جی ثقلین سیدہ کو ہائی کمشنر نامزد کیا گیا تھا تاہم بنگلادیش نے انہیں قبول کرنے سے انکار کردیا اورنام مسترد کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.