اوگرا کی پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز مسترد

اوگرا  کی پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز مسترد

اوگرا  کی پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تھی، وفاقی حکومت ک ا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

شخصیات ویب ڈیسک
اسلام آباد، اوگرا  کی جانب سے پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کی تجویزمسترد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔

بنی گالہ میں غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نےکہاکہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوگرا نے پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تھی۔ اوگرا کی پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز مسترد
رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تھی، وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کی تجویزمسترد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔بنی گالہ میں غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نےکہاکہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوگرا نے پٹرول  اوگرا کی جانب سے پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کی تجویزمسترد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔بنی گالہ میں غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نےکہاکہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوگرا نے پٹرول اورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تھیاورڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تھی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.