سعودی حکومت روشن خیالی کی طرف ایک اور قدم، جدہ میں پہلے سنیما گھر کا افتتاح

سعودی حکومت کے شہری خوشی سے نہال، وی او ایکس سنیما کا افتتاح آ لائن بیجانی کے چیف ا یگزیکٹو آفیسر الفطیما نے کیا

2020 ، اس سال کے آخرتک پانچ سنیما گھر قائم ہوں گے، پہلاریڈ سی مال کمپلیکس جدہ میں کھولا گیا ، خواتین سمیت پر شائقین کی بڑی تعدادکی شرکت

شخصیت ویب نیوز

رپورٹ : سلیم آذر

جدہ کے ریڈ سٹی مال میں بنائے جانے والے وی او ایکس سنیما میں 12 اسکرینیں نصب کی گئیں جبکہ الاندلس میں 27، اسٹار ایونیو میں 9 اسکرینیں لگائیں جائیں گی، رواں سال کے آخر تک تین سنیما گھروں کا افتتاح کیا جائے گا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس ابحرل مال میں 11 اسکرینوں اور المسرة مال میں 6 اسرکین والے سنیما گھر قائم کیے جائیں گے۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سنیما کا افتتاح مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ہوا، وی او ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اعلان کیا کہ ان کا گروپ آئندہ پانچ برسوں میں 600 س سنیما گھر قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے 5 ارب 33 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

سعودی عرب0 روشن خیالی خواتین کو آزادی اور جدیدیت کی طرف گامزن

سعودی عرب روشن خیالی خواتین کو آزادی اور جدیدیت کی طرف گامزن

یاد رہے کہ سعودی حکومت وژن 2030 کے تحت مسلسل روشن خیالی کی طرف گامزن ہے، اس ضمن میں خواتین کو نہ صرف خود مختار بنایا جارہا ہے بلکہ انہیں ملازمتوں کے مواقع بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔
یہ بھی یاد رہے سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک سال قبل خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی تھی جس کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنوایا۔
گزشتہ برس 5 اکتوبر میں سعودی حکومت نے روشن خیالی میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے سرکاری چینل پر میوزک کنسرٹ نشر کیا تھا جبکہ دسمبر 2018 میں پہلی بار سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس ابحرل مال میں 11 اسکرینوں اور المسرة مال میں 6 اسرکین والے سنیما گھر قائم کیے جائیں گے

وی او ایکس سنیما کے افتتاح کا منظر خواتین سمیت شائقین کی بڑی تعداد شریک ہے

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح ہوگیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وی او ایکس سنیما کا افتتاح آ لائن بیجانی کے چیف ا یگزیکٹو آفیسر الفطیما نے 28 جنوری بروز پیر کیا، اس موقع پر خواتین سمیت شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ سعودی عرب کے شہری خوشی سے نہال ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق جدہ میں 2019 سے 2020 کے دوران پانچ سنیما گھر کھولے جائیں گے، جن میں سے پہلا ریڈ سی مال کمپلیکس میں کھولا گیا جبکہ الاندلس مالک، اسٹار ایونیو، ابحر مال اور المسرة مال میں چار سنیما گھر کھولے جائیں گے۔

کھیل وثقافت

وی او ایکس سنیما کے ہال کا منظر

وی او ایکس سنیما کے ہال کا منظر

جدہ کے ریڈ سٹی مال میں بنائے جانے والے وی او ایکس سنیما میں 12 اسکرینیں نصب کی گئیں جبکہ الاندلس میں 27، اسٹار ایونیو میں 9 اسکرینیں لگائیں جائیں گی، رواں سال کے آخر تک تین سنیما گھروں کا افتتاح کیا جائے گا۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس ابحرل مال میں 11 اسکرینوں اور المسرة مال میں 6 اسرکین والے سنیما گھر قائم کیے جائیں گے۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سنیما کا افتتاح مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ہوا، وی او ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اعلان کیا کہ ان کا گروپ آئندہ پانچ برسوں میں 600 س سنیما گھر قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے 5 ارب 33 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ سعودی حکومت وژن 2030 کے تحت مسلسل روشن خیالی کی طرف گامزن ہے، اس ضمن میں خواتین کو نہ صرف خود مختار بنایا جارہا ہے بلکہ انہیں ملازمتوں کے مواقع بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔
یہ بھی یاد رہے سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک سال قبل خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی تھی جس کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنوایا۔
گزشتہ برس 5 اکتوبر میں سعودی حکومت نے روشن خیالی میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے سرکاری چینل پر میوزک کنسرٹ نشر کیا تھا جبکہ دسمبر 2018 میں پہلی بار سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس ابحرل مال میں 11 اسکرینوں اور المسرة مال میں 6 اسرکین والے سنیما گھر قائم کیے جائیں گے۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سنیما کا افتتاح مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ہوا، وی او ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اعلان کیا کہ ان کا گروپ آئندہ پانچ برسوں میں 600 س سنیما گھر قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے 5 ارب 33 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ سعودی حکومت وژن 2030 کے تحت مسلسل روشن خیالی کی طرف گامزن ہے، اس ضمن میں خواتین کو نہ صرف خود مختار بنایا جارہا ہے بلکہ انہیں ملازمتوں کے مواقع بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔
یہ بھی یاد رہے سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک سال قبل خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی تھی جس کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنوایا۔
گزشتہ برس 5 اکتوبر میں سعودی حکومت نے روشن خیالی میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے سرکاری چینل پر میوزک کنسرٹ نشر کیا تھا جبکہ دسمبر 2018 میں پہلی بار سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔

وی او ایکس سنیما

وی او ایکس سنیما

Facebook Comments

POST A COMMENT.