آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری

آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی اور خوش حالی کے لیے بھی دعا کی

آرمی چیف نے بہاولپور کے قریب اسٹرائیک کور کا دورہ،سرمائی تربیتی مشقیں دیکھیں ٹرانس فرنٹیئر آپریشنز کا بھی جائزہ لیا
شخصیات ویب نیوز
رپورٹ: سید ماجد علی
آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری چادر چڑھائی،تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج داتا دربار پر حاضری دی ہے ،آرمی چیف نے داتا دربار حاضری کے موقع پر آرمی چیف نے ملکی سلامتی اور خوش حالی کے لیے بھی دعا کی۔یاد رہے کہ تین دن قبل بہاولپورکے قریب سرمائی تربیتی مشقوں کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ پاک افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، تربیتی مشقیں حربی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد دیتی ہیں۔ دریں اثنا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بہاولپور کے قریب اسٹرائیک کور کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر آرمی چیف نے سرمائی تربیتی مشقیں دیکھیں، اس کے علاوہ آرمی چیف نے ٹرانس فرنٹیئر آپریشنز کا بھی جائزہ لیا۔ان مشقوں میں پاک فضائیہ اور سعودی زمینی افواج کے دستے بھی شریک تھے، سعودی افواج کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل احمد بن عبداللہ المقرن نے بھی یہ 

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بہاولپور کے قریب اسٹرائیک کور کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر آرمی چیف نے سرمائی تربیتی مشقیں دیکھیں، اس کے علاوہ آرمی چیف نے ٹرانس فرنٹیئر آپریشنز کا بھی جائزہ لیا۔ان مشقوں میں پاک فضائیہ اور سعودی زمینی افواج کے دستے بھی شریک تھے، سعودی افواج کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل احمد بن عبداللہ المقرن نے بھی یہ مشقیں دیکھیں جب کہ آرمی چیف نے پاک فضائیہ سمیت تمام شرکا کے تربیتی معیار کی تعریف کی۔

 

مشقیں دیکھیں جب کہ آرمی چیف نے پاک فضائیہ سمیت تمام شرکا کے تربیتی معیار کی تعریف کی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.