وزیر پیٹرولیم غلام سرور نے کہا ہے کہ عام آدمی کے لئے گیس کی قیمت 10 سے 15فیصد بڑھائی گئی ہے ،گیس کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد اکتوبر سے شروع ہوگا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی ،وزیرپیٹرولیم نے بتایا کہ عام آدمی پر 23روپے ماہانہ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ 50 کیوبک میٹر گیس پر252 روپے
گیس کا بل دینے والے کا اب بل 275 روپے ہوجائے گا ، 100 کیوبک میٹر والے کا بل 480 روپے تھا ، اب 551
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی ،وزیرپیٹرولیم نے بتایا کہ عام آدمی پر 23روپے ماہانہ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ 50 کیوبک میٹر گیس پر252 روپے
گیس کا بل دینے والے کا اب بل 275 روپے ہوجائے گا ، 100 کیوبک میٹر والے کا بل 480 روپے تھا ، اب 551 روپے بل دے گا ۔
غلام سرور نے مزید کہا کہ ایل پی جی کا سلنڈر 1600 سے کم ہو کر 1400 روپے ہو جائے گا، پورے ملک میں گیس نیٹ ورک پر موجود لوگ پوری آبادی کا 23 فیصد ہیں ،60 فیصد آبادی ایل پی جی پر انحصار کرتی ہے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی ،وزیرپیٹرولیم نے بتایا کہ عام آدمی پر 23روپے ماہانہ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ 50 کیوبک میٹر گیس پر252 روپے
گیس کا بل دینے والے کا اب بل 275 روپے ہوجائے گا ، 100 کیوبک میٹر والے کا بل 480 روپے تھا ، اب 551 روپے بل دے گا ۔
غلام سرور نے مزید کہا کہ ایل پی جی کا سلنڈر 1600 سے کم ہو کر 1400 روپے ہو جائے گا، پورے ملک میں گیس نیٹ ورک پر موجود لوگ پوری آبادی کا 23 فیصد ہیں ،60 فیصد آبادی ایل پی جی پر انحصار کرتی ہے ۔
POST A COMMENT.