بلوچستان رائٹرز گلڈ کے زیراہتمام ادبی کانفرنس،بلوچستان بھر سے علمی و ادبی شخصیات شریک

بلوچستان رائٹرز گلڈ ادبی کانفرنس میں مہمان خصوصی کراچی سے آئے سینئر صحافی سید سخاوت الوری تھے

 بلوچستان رائٹرز گلڈ کانفرنس کی صدارت پروفیسر نادرہ ضمیر اور پروفیسر مسرت نجمی نے کی، کمپیئرنگ بلوچستان رائٹرز گلڈ کے چیئرمین شیخ فرید نے کی

 بلوچستان رائٹرز گلڈ کے زیر اہتمام ادبی کانفرنس میں پروفیسر ظہیر اقبال سیماب، پروفیسر شمیم کوثر عظیم انجم ہانبھی سرور سودائی عبدالقیوم بیدار

 سید معین اختر نقوی اور شفقت عاصمی نے مقالے پیش کیے

جب شام ڈھلی

شخصیات ویب نیوز

رپورٹ : شیخ فرید

پروفیسر عظمی جون، پروفیسر خورشید افروز ، پروفیسر حسین بخش ساجد، پروفیسر خدائیداد گل ڈاکٹر عبدالرشید آزاد

 پروفیسر صابر بولانوی، محترمہ صدف غوری، محترم جہاں آرا تبسم، محترمہ تسنیم صنم پناہ بلوچ مراد محمد صابر

 اے ڈی بلوچ فارس مغل ریاض ندیم نیازی سحر ملتانی عبدالفائق خان کو فروغ ادب پرایوارڈ ز دیے گئے

repoert pic new4

حیات اللہ، عتیق آرتھر جاوید آنجہانی اور مرحوم اخگر سہارنپوری کو بلوچستان میں فروغ ادب کی خدمات پر بعدازمرگ ایوارڈز

 کوئٹہ : بلوچستان رائٹرز گلڈ برگ کے پلیٹ فارم سے کوئٹہ میں ادبی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں بلوچستان کے مقامی لکھاریوں اورعلمی و ادبی شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا کانفرنس میں پروفیسر ظہیر اقبال سیماب، پروفیسر شمیم کوثر عظیم انجم ہانبھی سرور سودائی عبدالقیوم بیدار سید معین اختر نقوی اور شفقت عاصمی نے مقالے پیش کیے جب کہ پروفیسر عظمی جون، پروفیسر خورشید افروز ، پروفیسر حسین بخش ساجد، پروفیسر خدائیداد گل ڈاکٹر عبدالرشید آزاد، پروفیسر صابر بولانوی، محترمہ صدف غوری، محترم جہاں آرا تبسم، محترمہ تسنیم صنم پناہ بلوچ مراد محمد صابر اے ڈی بلوچ فارس مغل ریاض ندیم نیازی سحر ملتانی عبدالفائق خان اور

repoert pic new3

نیازی سحر ملتانی عبدالفائق خان اور بعدازمرگ حیات اللہ عتیق آرتھر جاوید آنجہانی اور مرحوم اخگر سہارنپوری کو صوبہ بلوچستان میں ادب کے فروغ کے لیے ایوارڈز دیے گئے۔ برگ ادبی کانفرنس کے مہمان خصوصی کراچی سے آئے ہوئے سینئر صحافی سید سخاوت الوری تھے جب کہ پروگرام کی صدارت پروفیسر نادرہ ضمیر اور پروفیسر مسرت نجمی نے کی، کمپیئرنگ کے فرائض بلوچستان رائٹرز گلڈ کے چیئرمین شیخ فرید نے سرانجام دیے۔

Facebook Comments

Comments are closed.