فرانس ، سعودیہ اور امارت کو اسلحہ کی فروخت جاری رکھے گا ، سونا 600روپے تولہ مہنگا ہوگیا

فرانس ، سعودیہ اور امارت کو اسلحہ کی فروخت جاری رکھے گا ، سونا 600روپے تولہ مہنگا ہوگیا
فرانس سعودیہ اور امارت کو اسلحہ کی فروخت کی ڈیل سے نیازنہیں رہ سکتا ، فرانس کی خاتون وزیردفاع فلورینس پارلی کا موقف

شخصیات ویب رپورٹ

فرانس کی خاتون وزیردفاع فلورینس پارلی نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت جاری رکھے گا۔  ، پیرس اندونوں ملکوںکے ساتھ دفاعی تعاون سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔اانہوں نے متنازع اسلحہ ڈیل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ فرانس اس ڈیل سے نیازنہیں رہ سکتا۔ فرانس کو اپنی دفاعی صنعت کے دوام اور تسلسل کے لیے اس طرح کے معاہدے کرنا پڑیں گے۔مسز پارلی کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیںکہتی کی اقتصادی دلائل کوئی بڑا فیصلہ کرنے کا جوازفراہم نہیں کرتے ۔

سونا 600روپے فی تولہ مز ید مہنگا، قیمت 71700روپے ہوگئی

سونا 600روپے فی تولہ مز ید مہنگا، قیمت 71700روپے ہوگئی

سونا 600روپے فی تولہ مز ید مہنگا، قیمت 71700روپے ہوگئی

دس گرام سونے کی قیمت61471روپے ہوگئی،چاندی کی قیمت میں استحکام


کراچی :بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالر کی کمی ہوئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید600روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالرکی کمی سے گھٹ کر1295ڈالرہوگئی لیکن ڈالر کی قدر بڑھنے کے باعث کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں600روپے اور10گرام سونے کی قیمت میں514روپے کامزیداضافہ ریکارڈ کیا گیا

 دس گرام سونے کی قیمت60957روپے سے بڑھ کر61471روپے ہوگئی

دس گرام سونے کی قیمت60957روپے سے بڑھ کر61471روپے ہوگئی

،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت71100روپے سے بڑھ کر71700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت60957روپے سے بڑھ کر61471روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت850روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت728.73روپے پرمستحکم رہی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.