بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین کو نیا آرمی چیف تعینات کر دیا

 بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین کو نیا آرمی چیف تعینات کر دیا

بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین جنرل بپن راوت کی جگہ بھارت کے آرمی چیف بنیں گے

جنرل بیپین راوت کو ریٹائرمنٹ کے بعد پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنائے جانے کا امکان ہے۔ موجودہ آرمی چیف بپن روات 31 دسمبر 2019 کو ریٹائر ہونگے

شخصیات ویب نیوز
رپورٹ: سید ماجدعلی
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین جنرل بپن راوت کی جگہ بھارت کے آرمی چیف بنیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین وقت آرمی کے نائب چیف کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل بیپین راوت کو ریٹائرمنٹ کے بعد پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنائے جانے کا امکان ہے۔ موجودہ آرمی چیف بپن روات 31 دسمبر 2019 کو ریٹائر ہونگے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین جنرل بپن راوت کی جگہ بھارت کے آرمی چیف بنیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین وقت آرمی کے نائب چیف کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل بیپین راوت کو ریٹائرمنٹ کے بعد پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنائے جانے کا امکان ہے۔ موجودہ آرمی چیف بپن روات 31 دسمبر 2019 کو ریٹائر ہونگے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل بیپین راوت کو ریٹائرمنٹ کے بعد پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنائے جانے کا امکان ہے۔ موجودہ آرمی چیف بپن روات 31 دسمبر 2019 کو ریٹائر ہونگے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.