پاکستان آرمی کے 6 میجرجرنلز کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرلز بنا دیا گیا

پاکستان آرمی کے 6 میجرجرنلز کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرلز بنا دیا گیا

پاکستان آرمی کے میجر جنرل عبدالعزیز،جنرل عاصم منیر،شاہین مظہر،ندیم ذکی،عدنان اوروسیم اشرف کو لیفٹیننٹ جنرل بنادیا گیا 

شخصیات ویب ڈیسک

راولپنڈی: پاکستان آرمی نے 6 میجر جنرلزکو ترقی دے لیفٹیننٹ جنرلز بنا دیا، رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلزکو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئ ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل عبدالعزیز، میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی، میجر جنرل عدنان اور میجر جنرل وسیم اشرف کو لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلزکو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ان میں میجر جنرل عبدالعزیز، میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی، میجر جنرل عدنان اور میجر جنرل

وسیم اشرف شامل ہیں جن کو لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے 6 میجر جنرلزکو ترقی دے لیفٹیننٹ جنرلز بنا دیا، رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلزکو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئ ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل عبدالعزیز، میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی، میجر جنرل عدنان اور میجر جنرل وسیم اشرف کو لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلزکو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ان میں میجر جنرل عبدالعزیز، میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی، میجر جنرل عدنان اور میجر جنرل وسیم اشرف شامل ہیں جن کو لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.