چوہدری اعتزازاحسن کو پیپلز پارٹی نے اپنا صدارتی امیدوار نامزد کردیا

چوہدری اعتزازاحسن کو پیپلز پارٹی نے اپنا صدارتی امیدوار نامزد کردیا

پیپلزپارٹی قیادت نے خورشید شاہ کو ن لیگ اور دیگر اتحادیوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا

شخصیات ویب ڈیسک

اسلام آباد،پاکستان پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کےلئے اپناامیدوارلانے کافیصلہ کیا ہے ،سابق صدرآصف زرداری اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اچوہدری اعتزازاحسن کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے اعتزاز احسن کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے اور اس سلسلے میں خورشید شاہ کو ن لیگ اور دیگر اتحادیوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیاہے۔پیپلزپارٹی کی جانب سے خورشید شاہ،شیری رحمان،قمرزمان کائرہ سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے صدر مملکت کے لیے ڈاکٹر عارف علوی کو نامزد کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ صدر مملکت   ممنون حسین کی 8 ستمبر کو عہدہ صدارت پر مدت پوری ہورہی ہے اور نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ 4 ستمبر ہوگی۔

پاکستان پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کےلئے اپناامیدوارلانے کافیصلہ کیا ہے ،سابق صدرآصف زرداری اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری اعتزازاحسن کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے اعتزاز احسن کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے اور اس سلسلے میں خورشید شاہ کو ن لیگ اور دیگر اتحادیوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیاہے۔پیپلزپارٹی کی جانب سے خورشید شاہ،شیری رحمان،قمرزمان کائرہ سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے صدر مملکت کے لیے ڈاکٹر عارف علوی کو نامزد کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ صدر مملکت ممنون حسین کی 8 ستمبر کو عہدہ صدارت پر مدت پوری ہورہی ہے اور نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ 4 ستمبر ہوگی

پاکستان پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کےلئے اپناامیدوارلانے کافیصلہ کیا ہے ،سابق صدرآصف زرداری اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعتزازاحسن کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے اعتزاز احسن کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے اور اس سلسلے میں خورشید شاہ کو ن لیگ اور دیگر اتحادیوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیاہے۔پیپلزپارٹی کی جانب سے خورشید شاہ،شیری رحمان،قمرزمان کائرہ سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے صدر مملکت کے لیے ڈاکٹر عارف علوی کو نامزد کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ صدر مملکت ممنون حسین کی 8 ستمبر کو عہدہ صدارت پر مدت پوری ہورہی ہے اور نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ 4 ستمبر ہوگی

Facebook Comments

POST A COMMENT.