ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر دو بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

پریس کانفرنس میں آئندہ انتخابات کے لئے فوج تعیناتی کے حوالے تفصیلات سے صحافیوں کو آگاہ کریں گے، ذرائع

ویب ڈیسک

راولپنڈی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج  دوپہر اہم پریس کانفرنس کرینگے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجرجنرل آصف غفور آج دو پہر دو بجے راولپنڈی میں میڈیا کے نمائندون سے بات کریں گے۔ذرائع کے مطابق کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پریس کانفرنس میں آئندہ انتخابات کے لئے فوج تعیناتی کے حوالے تفصیلات سے صحافیوں کو آگاہ کریں گے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.