کراچی ،حلقہ این اے 243 :پاکستان تحریک انصاف کے عالمگیرخان 35727ووٹ لے کر کامیاب

کراچی ،عالمگیر خان نے 35727ووٹ لیے،ایم کیوایم کےعامر ولی الدین چشتی 15113 ووٹ لےکردوسرے نمبر
کراچی،حلقہ این اے 243میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعالمگیر خان35ہزار727ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے
شخصیات ویب ڈیسک

کراچی،حلقہ این اے 243میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعالمگیر خان35ہزار727ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے۔اطلاعات کےمطابق عالمگیر خان نے 35727ووٹ لیے جبکہ انکے مد مقابل ایم کیوایم کےعامر ولی الدین چشتی 15113 ووٹ لےکردوسرے نمبرپررہے۔یاد رہے کہ کراچی کے حلقے این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیر اعظم عمران خان نے کامیابی حاصل کی تھی جس پر تحریک انصاف نے بانی فکس اٹ عالمگیر کو ٹکٹ دیا تھا۔
رپورٹ‌ کے مطابق کراچی،حلقہ این اے 243میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعالمگیر خان35ہزار727ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے۔اطلاعات کےمطابق عالمگیر خان نے 35727ووٹ لیے جبکہ انکے مد مقابل ایم کیوایم کےعامر ولی الدین چشتی 15113 ووٹ لےکردوسرے نمبرپررہے

Facebook Comments

POST A COMMENT.