پانی کا مسئلہ : پائیدارترقی کے لیے آبی وسائل بڑھنا ضروری ہیں ، صدرپاکستان

پانی کا مسئلہ : پائیدارترقی کے لیے آبی وسائل بڑھنا ضروری ہیں ،صدرپاکستان

پانی کا مسئلہ حل کرنا پائیدارترقی کے لیے لازمی ہے۔ پانی زندگی ہے اوربطورقوم ہمیں اسے محفوظ بنانا ہے، صدر پاکستان

پانی کا مسئلہ حل کرنا پائیدار ترقی کے لیے لازمی ہے۔ پانی زندگی ہے اوربطور قوم ہمیں

اسے محفوظ بنانا ہے،  عارف علوی، الاقوامی کانفرنس سے خطاب

شخصیات ویب ڈیسک
اسلام آباد،صدرپاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ پائیدارترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے پانی کا مسئلہ حل کرنا ہی ہوگاان خیالات کا اظہارانہوں نے پانی سےمتعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔صدرپاکستان کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے پاکستان کو آبی وسائل سے مالا مال کیا،پاکستان کو بہترین آبی وسائل ملے تھے۔صدر پاکستان نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد منگلا اور تربیلاسمیت چند ہی ڈیم بنائے گئے،آبی وسائل وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 30 دن کاپانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش موجود ہے،تھرمیں پانی کی کمی کی وجہ سے بچے انتقال کررہے ہیں۔پانی کو محفوظ اور ذخیرہ کرنا بنیادی مسئلہ ہے۔صدرعارف علوی نے کہا کہ پانی زندگی ہے اوربطور قوم ہمیں اسے محفوظ بنانا ہے، پائیدار ترقی کے لیے پانی کے مسئلے کوحل کرنا ہوگا، پانی کےذخیرے کے لئے بڑے ذخائر کی تعمیر ناگزیر ہے

صدرپاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ پائیدارترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے پانی کا مسئلہ حل کرنا ہی ہوگا

صدرپاکستان کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے پاکستان کو آبی وسائل سے مالا مال کیا،پاکستان کو بہترین آبی وسائل ملے تھے۔صدر پاکستان نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد منگلا اور تربیلاسمیت چند ہی ڈیم بنائے گئے،آبی وسائل وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 30 دن کاپانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش موجود ہے،تھرمیں پانی کی کمی کی وجہ سے بچے انتقال کررہے ہیں۔پانی کو محفوظ اور ذخیرہ کرنا بنیادی مسئلہ ہے

بطور قوم ہمیں اسے محفوظ بنانا ہے، پائیدار ترقی کے لیے پانی کے مسئلے کوحل کرنا ہوگا، پانی کےذخیرے کے لئے بڑے ذخائر کی تعمیر ناگزیر ہے

Facebook Comments

POST A COMMENT.