معروف سماجی کارکن جبران ناصر گرفتار

پولیس اہلکاروں نے ان پر پستول تانی،گارڈز نے مارا اور کپڑے پھار دیئے،جبران ناصرکاٹوئٹ شخصیات ویب ڈیسک کراچی، آئندہ عام انتخابات میں آزاد امیدواد اورمعروف سماجی کارکن جبران ںاص کوپولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ جبران ناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنا پیغام اورگرفتاری کی وڈیو بھی جاری کی ہے جس میں انھوں نے بتایا

Read More

آرمی چیف نے 12خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

سزا پانیوالے دہشتگرد بیگناہ شہریوں،مسلح افواج اورقانون نافذ کرنیوالے اداروں پرحملوں میں ملوث تھے ویب ڈیسک راولپنڈی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق سزا پانے والے دہشتگرد بیگناہ شہریوں، مسلح افواج اور

Read More

محبت دھوپ میں ہو، چھائوں میں ہو، ایک جیسی ہے غزل آئرین فرحت

محبت دھوپ میں ہو، چھائوں میں ہو، ایک جیسی ہے گلے لگ کے ہو چاہے پائوں میں ہو ایک جیسی ہے محبت اور اس کے دکھ آئرین فرحت کی شاعری کااہم جزو ہیں وہ آج کی خواتین شعرا میں‌نمایاں مقام رکھتی ہیں، مشاعروں اورادبی تقریبات کی نظامت میں بھی کمال رکھتی ہیں   خوشہ شاعری

Read More

نگراں حکومت نے عوام پرپٹرول بم گرادیا،قیمت میں 7روپے 54 پیسے اضافہ

پٹرول 99 روپے 50 پیسے فی لیٹر،مٹی کا تیل 87.70روپے فی لیٹر ہوگئی ہوگیا ویب ڈیسک اسلام آباد،نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق رات بجے کردیا گیا۔کومتی نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی

Read More

نگران حکومت دوسری بارعوام پرپٹرول بم گرانے کیلئے تیار

لائٹ ڈیزل 10روپے 50پیسے اورپٹرول کی قیمت میں 5روپے 40پیسے اضافے کاامکان ویب ڈیسک اسلام آباد،نگران حکومت کی عوام پر دوسری مرتبہ پٹرول بم گرانے کی تیاریاں ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے تک اضافہ کیا جائے گا ۔اوگرا نے پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں 12روپے تک اضافے کی سفارش کردی جس کے

Read More

پاکستان میں مطلوب ملزمان پرنئی سفری پابندیاں عائد

 دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کے نام فہرست میں ڈالے جاسکیں گے ویب ڈیسک کراچی،پاکستان میں مطلوب ملزمان پرنئی سفری پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق مطلوب ملزمان کے نام 30 دن کےلیے عبوری قومی شناختی فہرست میں ڈالے جائیں گے، دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کے نام

Read More

اللہ سے معافی مانگو، فاروق ستار کو نمازیوں نے گھیر لیا

عوام نے مجھے محبت سے گھیرا ہوا تھا،کچھ لوگوں نے ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا،فاروق ستار ویب ڈیسک کراچی،ایم کیوایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار کو ان کے حلقے کھارادر کے دورے کے دوران میمن مسجد میں نمازیوں نے گھیر لیا، کہا کہ فاروق ستار اللہ سے معافی مانگو۔ایک جانب فاروق ستار کی تعریف کی

Read More

کراچی میں مردم شماری کے معاملے میں ناانصافی کی گئی،مصطفی کمال

عام انتخابات کے بعد ہم اپنی پارٹی کا وزیراعلیٰ یا حمایت یافتہ وزیراعلیٰ لیکر آئیں گے ویب ڈیسک کراچی ، مصطفی کمال کا کہنا ہے کراچی میں مردم شماری کے معاملے میں ناانصافی کی گئی، ہم الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے۔چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مردم شماری سے متعلق

Read More

رزاق آباد پولیس ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ،جوانوں کی شرکت

پاسنگ آوٹ میں مرد اور خواتین اہلکاروں پر مشتمل ایگلیٹ کورس کے تقریبا 700 مرد اورخواتین اہلکار پاس آوٹ ہوئے ویب ڈیسک کراچی،رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کراچی میں پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد ہوا،جس میں آئی جی سندھ سمیت دیگر افسران نے رکت کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں

Read More

انتخابات 2018: پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کا اضافہ

ووٹرز صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں ویب ڈیسک اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے گرمیوں میں ووٹرز کی سہولت کیلئے عام انتخابات کیلئے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کا اضافہ کر دیا، اب الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2018 کیلئے 25 جولائی کو

Read More