ایون فیلڈ ریفرنس،نوازشریف کی فیصلہ موخر کرنے کیلئے درخواست

بزدل آمرکی طرح بھاگنے والا نہیں،عدالت میں کھڑا ہوکرفیصلہ سنناچاہتاہوں،سابق وزیراعظم ویب ڈیسک اسلام آباد،سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن فلیٹ ریفرنس کا فیصلہ 7 دن کیلئے مؤخر کرنے کیلئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں درخواست دائرکردی۔نوازشریف کے وکیل نے بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹ بھی درخواست کے ساتھ لگائی ہے۔ نوازشریف

Read More

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس،شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 قید کی سزا

اہلیہ عائشہ شعیب شیخ سمیت 3 ملزمان بری،تمام سزائوں کا اطلاق ایک ساتھ ہوگا، حکم ویب ڈیسک اسلام آباد،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا،شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے،شعیب شیخ اوردیگر پردفعہ 419 کے تحت 3 سال قید اورایک لاکھ روپے

Read More

شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ،جمعہ کوسنایا جائے گا

وکیل امجد پرویز کے حتمی دلائل مکمل،ریفرنس میں نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدرنامزد ہیں ویب ڈیسک اسلام آباد ،احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفنرنس کا فیصلہ محوظ کرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر فیصلہ 6 جولائی کو سنائیں گے۔اس ریفرنس میں نوازشریف،ان کی صاحبزادی مریم نوازاورداماد کیپٹین ریٹائرد صفدرنامزد ہیں۔ اس

Read More

الیکشن کمیشن نے کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردے دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کراچی کے 4882میں سے 2502پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں کورنگی732،ضلع شرقی 697،ضلع جنوبی 484اورغربی کے237پولنگ اسٹیشنزشامل شخصیات ویب نیوز رپورٹ: سلیم آذر الیکشن کمیشن آف پاکستان ای سی پی نے کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردے دیئے، رپورٹ کے مطابق کراچی کے 4882میں سے 2502پولنگ

Read More

لاہور: طوفانی بارش نے 6 زندگیاں نگل لیں

کرنٹ لگنے کے واقعات میں 2،تین منزلہ کارخانہ زمین بوس،2 مزدور ملبے تلے دب کرجاں بحق ویب ڈیسک لاہور،شہر میں ہونے والی طوفانی بارش کے باعث کرنٹ لگنے کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے، بارش کے باعث تین منزلہ کارخانہ زمین بوس ہو گیا،دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں

Read More

اپنی دھن میں رہنے والے ہم ایسے مستانے لوگ، ڈاکٹر حنا امبرین طارق

  اپنی دھن میں رہنے والے ہم ایسے مستانے لوگ ڈاکٹر حنا امبرین طارق کی معروف غزلوں‌میں‌سے ایک ہے۔ وہ وطن سے بہت عرصے سے دور ہیں پہلے وہ سعودی عرب میں مقیم تھیں اب کینیڈا میں سیٹل ہوگئی ہیں، گھریلو ذمے داریوں کے ساتھ ساتھ شاعری کی مشقت بھی جاری ہے۔ اسی صفحے پر

Read More

نئی دہلی، ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کی پراسرارہلاکت

خودکشی کرنے والوں کا عقیدہ تھا کہ وہ خود کو پھانسیاں لگائیں گے تو کچھ نہیں ہوگا شخصیات ویب ڈیسک بھارت کے دارالخلافہ نئی دہلی کی پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز ان کو ایک گھر میں ایک ہی خاندان کی 11 لاشیں پراسرار حالت میں ملی ہیں جن میں سے 10 لاشوں

Read More

ایران کی تیل کے معاملے پرسعودی عرب کو دھمکی

عالمی مارکیٹ میں ایران کی جگہ لینے کی خواہش ایرانی عوام سے دغابازی ہوگی،ایرانی نائب صدر شخصیات ویب ڈیسک تہران،ایران نے تیل کے معاملے پرسعودی عرب کو بالواسطہ دھمکی دے دی۔تیل کی عالمی منڈی میں ایران کی جگہ لینے کو دغا بازی قرار دے دیا۔ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری کا کہنا تھا کہ ایران کو

Read More

شہرقائد میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پولیوایک موذی بیماری جوبچوں کو زندگی بھر کیلئے معذور بنادیتی ہے،ماہرین شخصیات ویب ڈیسک کراچی میں تین ماہ بعد پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔مہم کے دوران 19 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی صالح فاروقی نے پانچ روزہ پولیس مہم کا افتتاح سوبھراج اسپتال سے

Read More

موجودہ صدی کے طویل بلڈمون کا نظارہ 27جولائی کو ہوگا

بلڈ مون کا یہ نظارہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں دیکھا جا سکے گا شخصیات ویب ڈیسک کراچی،چاند کے مختلف روپ دیکھنے والے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر ہے کہ رواں ماہ 27 جولائی کو موجودہ صدی کے طویل ترین بلڈ مون کا نظارہ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ جب زمین سورج اورچاند کے درمیان

Read More