پی آئی اے میں گزشتہ دس سال میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا انکشاف
قومی ایئرلائن کا خسارہ نکالنے اور بحالی کا کوئی پروگرام نہیں بنایا گیا،رپورٹ شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،قومی ایئرلائن پی آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹس میں دس سال کے دوران 4 ہزار 795 افراد کوبھرتی کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 2008 سے 2013 تک
Read More