حنا امبرین طارق: ایسا ہے گرفتار محبت کا مری وہ۔۔۔دیوانہ سا ہو جائے مری ایک نظر سے
حنا امبرین طارق طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں۔ غیرممالک میں رہنے والوں کی مصروفیات کی طرح ان کا وقت بھی انتہائی مصروف گزرتا ہے ، ڈاکٹر حنا امبرین طارق پیشہ ورانہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ امور خانہ داری، بچوں اور شوہر کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ وہ شعروشاعری کے لیے بھی وقت
Read More