خوشہ شاعری/ افسانہ/ فن و ثقافت

طاہرہ سلیم سوز اور وقار زیدی کے اعزاز میں ” محبت بھری ادبی شام و مشاعرہ ” کااہتمام

طاہرہ سلیم سوز پر ڈاکٹر نزہت عباسی نے مضمون پیش کیا ، تنویرسخن نے وقار زیدی کے حوالے سے اظہار خیال کیا، سعدالدین سعد نے ہدیہ نعت پیش کیا تقریب کا اہتمام نیازمندانِ کراچی اور یونیورسٹی آف کراچی گریجویٹس فورم کینیڈا (کراچی چیپٹر) نے کیا صدارت سحر انصاری اور نظامت حنیف عابد نے کی،مہمان خصوصی

Read More

سلیم آذر کی دو منفرد نظمیں، پہلی نظم ” نہیں ” انکار ایک اور اقرارکا سفر ہے

سلیم آذر کی دو منفرد نظمیں، پہلی نظم ” نہیں ” انکار ایک اور اقرارکا سفر ہے دوسری نظم ” چپ ” ایک طاقت ور آواز پہلی نظم “نہیں “ وہ ایک لفظ جو تیرے منہ سے نکلا میرے دراز دست سوال کے جواب میں اس لفظ سے مٹ گئے سارے سوال میرے ، جواب

Read More

سارے فنون سر کے بَل” کھڑے ہیں اُنہیں دوبارہ سِیدھا، اُنکے پَیروں پر، پُورے جِسم کے ساتھ ، کیسے کھڑا کرین گے

سارے فنون ”سر کے بَل” کھڑے ہیں ، اُنہیں دوبارہ سِیدھا ، اُنکے پَیروں پر، پُورے جِسم کے ساتھ ، کیسے کھڑا کرینگے جہاں لوگ موسیقی کی اور خوبصورت لگنے اور دکھنے ، ہر چیز کی ، اجازت ، مذہب اور مذہبی اقدار سے لیں وہاں فارمولے کے علاوہ کیا پیدا کیا جا سکتا ہے

Read More

کاوش عباسی کی طنزیہ نظم : قیامت بھی تو آگے ہی ہے، دوسری احسن سلیم مرحوم کی یاد میں

کاوش عباسی قیامت بھی تو آگے ہی ہے اکثر سہتے ، پی جاتے ، ہیں کبھی چٹخ پڑتے ہیں ہم کل ، پرسوں ، برسوں ہم جھوٹ جو پِیتے جھوٹ جو پی پی کر تھے جِیتے اُس کا آج کا نیا رُوپ تو تُرش بہت ہے یہ مشروب تو نہیں پِئیں ہم ! آگ بہت

Read More

بدنصیبی تخت کی جانب چلی شاہ زادی دشت کی جانب چلی

بدنصیبی تخت کی جانب چلیشاہ زادی دشت کی جانب چلی    کراچی کی معروف شاعرہ ماہ نور خانزادہ کی دو خوب صورت غزلیں   بدنصیبی تخت کی جانب چلیشاہ زادی دشت کی جانب چلی آسماں سرگوشیوں سے بھر گیاکہکشاں جب گشت کی جانب چلی چاندنی کو کیا پڑی تھی شب کی شبچاند ایسے مست کی

Read More

مدت گزری ہونٹوں پربن بات کا موسم ٹھہر گیا : سعدیہ سراج کی خوب صورت غزل

مدت گزری ہونٹوں پربن بات کا موسم ٹھہر گیا تب سے جیسے آنکھوں میں برسات کا موسم ٹھہر گیا زخم بھی لگتے جائیں تو وہ شوقِ رفو کب رکھتے ہیں ضدی سرکش لوگوں میں کس بات کا موسم ٹھہر گیا وادی کی گل پوش زمیں پربرف نے کیا لکھ ڈالا ہے جلتے جسم بھی سرد

Read More

لب تبسم کے آتشی ہیں جناب ۔۔۔ تبسم فاطمہ رضوی کی خوب صورت غزل

لب تبسم کے آتشی ہیں جناب ۔۔۔ تبسم فاطمہ رضوی کی خوب صورت غزل لب تبسم کے آتشی ہیں جناب شعلوں کو بھی سہار لیں گے کیا تبسم فاطمہ رضوی کی کراچی کی خوب صورت شاعرہ ہیں ادبی محافل میں بھرپور حصہ لیتی ہیں۔ یہاں ان کی تازہ خوب صورت غزل پیش خدمت ہے مری

Read More

تبسم فاطمہ رضوی کی منفرد غزل : جب تصور میں ترا لمس کبھی یاد آئے

تبسم فاطمہ رضوی کراچی کی معروف شاعرہ ہیں۔ سرسید گرلز کالج سے گریجویشن اور کراچی یونیورسٹی سے اردو میں ماسٹر( پرائیویٹ ) کیا کچھ عرصہ درس وتدریس کے شعبے سے وابستہ رہیں ۔ ان دنو ں امور خانہ داری میں مصروف ہیں اور شاعری دم کے ساتھ ہے تبسم فاطمہ رضوی کی منفرد غزل جب

Read More

کتنے چہرے دیکھ چکی ہوں کونسا چہرہ تیرا تھا

کتنے چہرے دیکھ چکی ہوں کونسا چہرہ تیرا تھا عشرت حبیب کتنے چہرے دیکھ چکی ہوں کونسا چہرہ تیرا تھا میرے آنگن میں ہر لمحے خوشیوں کا ہی بسیرا تھا مدت سے ویران پڑے تھے شہرکئی اس دھرتی پر دیپ جلائے میں نے وہاں پر چھایا جہاں اندھیرا تھا مجھ کو دیاتھا حوصلہ جس نے

Read More

چمنِ لسان میں زبان اردو کے حسن وجمال کا انوکھا امتزاج اور رنگین و مہکتے حروف کا دل پراثر

چمنِ لسان میں زبان اردو کے حسن وجمال کا انوکھا امتزاج اور رنگین و مہکتے حروف کا دل پراثر چمن لسان میں زبان اُردو کے رنگین و مہکتے حروف پر ایک نظر چمنِ لسان زبان اردو کا ہر حرف اپنا آدھا وجود قربان کرکے دوسرے حرف کو زندہ کرتا اور نیا لفظ تخلیق کرتا ہے

Read More