تاریخ سے چلے تھے تم اپنے میں پھنس گئے، کاوش عباسی کے تین قطعات

تاریخ ، فلسفے ، ادب و فن اور علم عروض پردسترس رکھنے والے شاعر، میرے دوست، کرم فرما کاوش عباسی ان دنوں امریکا میں مقیم ہیں، لیکن علم وادب اور مٹی سے ناتہ نہیں ٹوٹا ہے۔ وہ گاہے گاہے اپنی نگارشات ارسال کرتے رہتے ہیں۔ ان کی ہرتحریر نثر ہو یا نظم حلقہ احباب ہی نہیں دنیا بھر کے شائقین ادب کے لیے بڑی اہمیت اور پسندیدگی رکھتی ہے ۔ مکمل کلام اور تفصیل انہی صفحات خوشہ شاعری میں پڑھیں

Facebook Comments

POST A COMMENT.