امریکا کی افغان صوبہ ہلمند میں بمباری سے بچوں سمیت 16 شہید،مکانات مکمل تباہ

 امریکا کی افغان صوبہ ہلمند میں بمباری سے بچوں سمیت 16 افراد شہید ھو گئے جب کہ مکانات مکمل تباہ ہو گئے ہیں۔مرنے والوں میں اکثریت   بچوں کی ہے،شہداء میں ایک میاں بیوی اور ان کے بچے شامل ہیں،حملے میں مکانات مکمل تباہ ہوگئے حملے کی جاری تصاویر اور ویڈیوزمیں شہید بچوں اور ان کے والدین کی لاشیں دیکھی جا سکتی ہیں

ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کے ڈرون حملے سے طالبان رہنما مولوی مدد مارے گئے ہیں تاہم افغانستان کے غیرجانبدار صحافیوں نے کچھ دیر بعد واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کردی ہیں

  افغان صوبہ ہلمند میں  امریکا کی بمباری سےمیاں بیوی بچوں سمیت 16 افراد شہید اورمکانات مکمل تباہ ہو گئے


افغان صوبہ ہلمند میں  امریکا کی بمباری سےمیاں بیوی بچوں سمیت 16 افراد شہید اورمکانات مکمل تباہ ہو گئے

امریکا کی افغان صوبے ہلمند میں بمباری 13 افراد شہید ہوگئے۔ مرنے والوں میں اکثریت بچوں کی ہے۔ جمعرات کو علی الصبح ہونے والے اس حملے میں مکانات مکمل طور پرتباہ ہوگئے ہیں ۔شہدا میں ایک میاں بیوی اور ان کے بچے شامل ہیں۔ حملے کے بعد افغان حکام اور کابل نواز ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کے ڈرون حملے سے طالبان رہنما مولوی مدد مارے گئے ہیں تاہم افغانستان کےغیرجانبدار صحافیوں نے کچھ دیر بعد واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کردیں جن میں شہید بچوں اور ان کے والدین کی لاشیں دیکھی جا سکتی ہیں دک میں بھی امریکی فوج کی بمباری میں طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا لیکن مارے جانے والے 6افراد عام شہری نکلے تھے۔ اب افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکا کی بمباری سے طالبان رہنما مولوی مدد کے مارے جانے کا دویٰ سامنے آیا ہے تاہم بمباری میں بچوں سمیت 16 شہید ہوئے ہیں ۔مرنے والوں میں اکثریت   بچوں کی ہے،شہداء میں ایک میاں بیوی اور ان کے بچے شامل ہیں

Facebook Comments

POST A COMMENT.