اسلامی نظریاتی کونسل، ایک ساتھ تین طلاقیں دینے پر سزا کے تعین پر غور

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل طلب،کم سنی کی شادیوں پر بھی غور کیا جائیگا

شخصیات ویب ڈیسک

اسلامی نظریاتی کونسل نے تین طلاقیں ایک ساتھ دینے پر سزا کا تعین کرنا شروع کردیا ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے بیک وقت تین طلاقوں پر سزا دینے کےلئے ماڈل بل تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ماڈل بل میں بیک وقت تین طلاقوں پر سزا اور جرمانے تجویز کیا جائیگا،ذرائع نے بتایا کہ  کونسل 26 اور 27 ستمبر کو ماڈل بل کو حتمی شکل دے دیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیک وقت تین طلاقوں پر سزائیں تجویز کرنے کےلئے اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس 26 اور 27ستمبرکوطلب کرلیا گیا ہے۔ی کونسل بیک وقت تین طلاقوں پر سزا کا بل تیار کرکے وفاقی حکومت کو بھجوائے گی  کونسل پہلے ہی بیک وقت تین طلاقوں کو قابل تعزیر عمل قرار دے چکی ہے۔ کونسل اجلاس میں خواتین کے وراثتی حقوق پر سفارشات پر غور ہوگا جبکہ کم سنی میں شادیوں کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

 تین طلاقیں ایک ساتھ دینے پر سزا کا تعین کرنا شروع کردیا ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے بیک وقت تین طلاقوں پر سزا دینے کےلئے ماڈل بل تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ماڈل بل میں بیک وقت تین طلاقوں پر سزا اور جرمانے تجویز کیا جائیگا،ذرائع نے بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل 26 اور 27 ستمبر کو ماڈل بل کو حتمی شکل دے دیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیک وقت تین طلاقوں پر سزائیں تجویز کرنے کےلئے  کونسل کا اجلاس 26 اور 27ستمبرکوطلب کرلیا گیا ہے۔  کونسل بیک وقت تین طلاقوں پر سزا کا بل تیار کرکے وفاقی حکومت کو بھجوائے گی اسلامی نظریاتی کونسل پہلے ہی بیک وقت تین طلاقوں کو قابل تعزیر عمل قرار دے چکی ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس میں خواتین کے وراثتی حقوق پر سفارشات پر غور ہوگا جبکہ کم سنی میں شادیوں کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

 

Facebook Comments

POST A COMMENT.