کووڈ 19نے پاکستان میں تباہی پھیلا دی، احتیاط نہ کی تو تعداد 12لاکھ تک بڑھ سکتی ہے، اسد عمر

کووڈ 19 نے پاکستان میں تباہی پھیلا دی، احتیاط نہ کی تو تعداد 12لاکھ تک بڑھ سکتی ہے، اسد عمر
کووڈ 19میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 39ہزار سے بڑھ گئی، چھ ہزار 825 نئے کیسز سامنے آ گئے
کووڈ 19 میں 81 مریض جاں بحق ، انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد دو ہزار 632 سے تجاوز
کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز، پاکستان میں حکومت نے عوامی جگہوں پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا

شخصیات ویب نیوز
رپورٹ ؛ سلیم آذر

کووڈ 19نے پاکستان میں تباہی پھیلا دی، عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائومیں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے 29 ہزار 546 ٹیسٹ میں سے چھ ہزار 825 مثبت آئے ہیں۔ جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 39ہزار ہوگئی ہے

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں 969 ، سندھ 816 ، خیبر پختونخوا 661،بلوچستان 83 ،اسلام آباد 75 ، گلگت بلتستان 16 جبکہ آزاد کشمیر میں 12 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں 969 ، سندھ 816 ، خیبر پختونخوا 661،بلوچستان 83 ،اسلام آباد 75 ، گلگت بلتستان 16 جبکہ آزاد کشمیر میں 12 افراد موت کا شکار ہوئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر احتیاط نہ کی گئی توکورونا مریضوں کی تعداد 12لاکھ تک بڑھ سکتی ہے
کووڈ 19 میں 81 مریض جاں بحق ہوئے، انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد دو ہزار 632 سے تجاوز کرگئی ہے۔
کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز، پاکستان میں حکومت نے عوامی جگہوں پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو ¿ میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے 29 ہزار 546 ٹیسٹ میں سے چھ ہزار 825 مثبت آئے ہیں۔
اتوار کی صبح جاری کیے گئے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے سامنے آنے والے کیسز کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار سے بڑھ چکی ہے جن میں سے 51 ہزار 735 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ دو ہزار 632 انتقال کر گئے ہیں۔
ملک میں اس وقت کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 84 ہزار 863 ہے۔ اب تک آٹھ لاکھ 68 ہزار 565 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
پاکستان میں آٹھ ہزار 437 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں صوبہ پنجاب میں 969 ہوئیں۔ سندھ میں 816 اور خیبر پختونخوا میں 661 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے۔
بلوچستان میں مرنے والے افراد کی تعداد 83 ہے جبکہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب تک 75 مریض کورونا کی وجہ سے موت کے منہ میں گئے۔ گلگت بلتستان میں ہلاکتوں کی تعداد 16 جبکہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں 12 ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.