سلیم آذر کی نظمیں ” نہیں ” اور” چپ ” شخصیات ویب کے خوشہ شاعری میں ملاحظہ کریں

سلیم آذر کی نظمیں ” نہیں ” اور” چپ ” شخصیات ویب کے خوشہ شاعری میں ملاحظہ کریں

سلیم آذر کی دو منفرد نظمیں، پہلی نظم ” نہیں ” انکار ایک اور اقرارکا سفر ہے
دوسری نظم ” چپ ” ایک طاقت ور آواز شخصیات ویب کے عنوان خوشہ شاعری میں ملاحظہ کریں ۔

پہلی نظم
“نہیں “

”نہیں“ کہا تھا تونے جواب میں کسی اور ”ہاں“ کے خیال میں کہ انکار بھی تو ایک اور اقرارکا سفر ہے

نہیں“ کہا تھا تونے جواب میں
کسی اور ”ہاں“ کے خیال میں
کہ انکار بھی تو
ایک اور اقرارکا سفر ہے

”نہیں“ کہا تھا تونے جواب میں
کسی اور ”ہاں“ کے خیال میں
کہ انکار بھی تو
ایک اور اقرارکا سفر ہے
دوسری نظم
چپ
نہ ختم ہونے والی چپ تو موت ہے
اب میں کچھ کہنا نہیں چاہتا
نہ کہنا بھی چپ رہنا ہے
اور چپ رہنا تو موت ہے

پہلی نظم مکمل

“نہیں “

وہ ایک لفظ جو تیرے منہ سے نکلا
میرے دراز دست سوال کے جواب میں
اس لفظ سے مٹ گئے سارے
سوال میرے ، جواب تیرے
بکھر گئیں امیدیں اور خواب سارے
”نہیں“ کہا تھا تونے جواب میں
کسی اور ”ہاں“ کے خیال میں
کہ انکار بھی تو
ایک اور اقرارکا سفر ہے

”نہیں“ کہا تھا تونے جواب میں
کسی اور ”ہاں“ کے خیال میں
کہ انکار بھی تو
ایک اور اقرارکا سفر ہے
جواب تیرا
اثبات میرے
اقرار اپنے
شناخت کے رنگ سارے
بدل گیا ہے
یہ لفظ ”نہیں“
ذات پر میری
چسپاں ہوگیا ہے
مجھ کو نفی کرگیا ہے
اب میں بس ”نہیں“ ہوں

” نہیں ” انکار ایک اور اقرارکا سفر ہے، سلیم آذر کی نظم

نہیں ” انکار ایک اور اقرارکا سفر ہے، سلیم آذر کی نظم

Facebook Comments

POST A COMMENT.