پاک فوج نے رانا مشہود کا بیان بے بنیاد ، غیرذمے دارانہ قراردے دیا

پاک فوج کا شدید ردعمل، سابق وزیر کا بیان بے بنیاد اور غیرذمے دارانہ ہے، ایسے بیانات ملکی استحکام کے لئے نقصان دہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

شخصیات ویب ڈیسک

پاک فوج نے سابق وزیر کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اور بیان کو بے بنیاد اور غیرذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات ملکی استحکام کے لئے نقصان دہ ہیں ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹننٹ جنرل آصف غفور نے رانا مشہود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان بے بنیاد اور غیرذمے دارانہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پراپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس قسم کے غیرذمے دارانہ بیانات ملکی استحکام کیلئے نقصان دہ ہیں۔رانا مشہود نے ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ مقتدر اداروں کے ساتھ ن لیگ کے معاملات ٹھیک ہو گئے ہیں اور ان اداروں کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے وزیراعظم نہ بننے پرافسوس ہے۔انہوں نے یہ دعوی بھی کیا تھا کہ مسلم لیگ ن 2 ماہ میں دوبارہ حکومت بنائے گی لیکن حالات بہتر ہونے تک سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کا رویہ سخت ہی رہے گا۔
پاک فوج نے سابق وزیررانا مشہود کے بیان کو قطعی مسترد کردیا اور بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ۔ اور بیان کو بے بنیاد اور غیرذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات ملکی استحکام کے لئے نقصان دہ ہیں ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹننٹ جنرل آصف غفور نے رانا مشہود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان بے بنیاد اور غیرذمے دارانہ ہے

پاک فوج نے سابق وزیر رانا مشہود کا بیان بے بنیاد اور غیرذمے دارانہ اورملکی استحکام کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل
پاک فوج نے رانا مشہود کا بیان بے بنیاد ، غیرذمے دارانہ اورملکی استحکام کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا

پاک فوج نے رانا مشہود کا بیان بے بنیاد ، غیرذمے دارانہ قراردے دیا، اورملکی استحکام کےلئے نقصان دہ قرار دے دیا

Facebook Comments

POST A COMMENT.