کلفٹن سے آئس نشے کےلیے گاڑیاں چوری کرنے والی خاتون نیوز کاسٹر شوہر سمیت گرفتار

کلفٹن کے علاقے سے پولیس نے آئس نشے کے الزام میں خاتون نیوز کاسٹر کو شوہر سمیت گرفتار کرلیا ملزمان نشہ پورا کرنے کے لیے کراچی کے پوش علاقے کلفٹن اور ڈیفنس میں گاڑیاں اور ان کی بیٹریاں چوری کرتے تھے ، انھوں نے پسند کی شادی کی تھی، دونوں کا میڈیا انڈسٹری سے تعلق

Read More

نوازشریف نے رہائی کے عوض حکومت کو دو ارب ڈالر کی آفرکی،فیصل واوڈا

جو اولاد پیسے کے لئے باپ کو پھنسا دے ایسی سیاست کا کیا فائدہ ہے،آصف زرداری کے خلاف کیس ن لیگ کے دورحکومت میں بنائے گئے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی جان چھڑانے کیلئے دو ارب ڈالر دینے کی آفردے چکے ہیں،جو

Read More

سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی سپرد خاک، گارڈ زیر حراست

نماز جنازہ میں سیاسی رہنمائوں کی بڑی تعداد،معززین،عزیزواقارب کی شرکت،علی رضا عابدی کا خون ضروررنگ لائے گا،خالد مقبول، قتل کی تفتیش میں پیش رفت شواہد مل گئے،واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ 10دسمبر کو لیاقت آباد میں ایک نوجوان کے قتل میں بھی استعمال ہوا ت گارڈ 2ماہ قبل بنگلے پرتعینات ہوا متحدہ قومی موومنٹ

Read More

پیپلزپارٹی کو صدارتی نظام کا خدشہ،قانونی جنگ کے لئے تیاری

نوڈیرو میں مرکزی عاملہ کا اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ کیخلاف قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ،آصف زرداری فریال تالپورکی گرفتاری سمیت مختلف معاملات پر غور انتقامی کاررائیاں کی جارہی ہیں ہمیں کچھ کرنا پڑے گا،4 ماہ حکومت کو ہو گئے کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکی،فرحت اللہ بابر،شیری رحمان اور قمرزمان کائرہ کی بریفنگ پاکستان پیپلز

Read More

میگا منی لانڈرنگ کیس،زرداری اوراومنی گروپ ذمہ دار قرار،جائیدادیں منجمد

میگا منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی رپورٹ نے سابق صدرآصف زرداری اوراومنی گروپ کو ذمے دارقرار،عدالت نے اومنی گروپ کی جائیدادوں کو منجمد کرنیکے احکامات دے دیئے بلاول فیملی کا ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ کا ماہانہ خرچہ جعلی اکائونٹس سے ادا کیا جاتا تھا،جی آئی ٹی رپورٹ،اورمنی گروپ کا غروزختم نہیں

Read More

العزیزیہ ریفرنس،نوازشریف کو 7برس قید ، کمرہ عدالت سے گرفتار

فلیگ شب ریفرنس میں نوازشریف کو بری کردیا گیا، ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ کی بھی سزا،اڈیالہ جیل منتقل، کل کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جائے گا۔ میاں نواز شریف فیصلہ سننے کیلئے قافلے کی صورت میں عدالت پہنچے۔انکے قافلے میں 25 کے لگ بھگ گاڑیاں شامل تھیں،سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکارتعینات رہے مسلم لیگ(ن) کے

Read More

نیب ریفرنسز کا فیصلہ کل سنایا جائے گا،وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ جج ارشد ملک کل سنائیں گے،نوازشریف فیصلہ سننے کل عدالت آئیں گے ،عدالتی عملے کی چھٹیاں منسوخ وفاقی دارالحکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات،عدالت کے اطراف پولیس کی ایک ہزارنفری تعینات کی جائے گی،رینجرزکسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موجود رہے گی احتساب عدالت کے جج

Read More

انڈونیشیا میں سونامی نے تباہی مچادی، 220 افراد ہلاک،600زخمی، سیکڑوں لاپتا

انڈونیشیا میں سونامی نے تباہی مچادی۔آبنائے سندا میں اٹھنے والی سونامی کی بلند لہروں نے چند منٹوں میں شمالی سماٹراور جنوبی جاوا میں نظام زندگی کو تہس نہس کرکے رکھ دیا چارسو سے زائد گھروں اورنو ہوٹلوں کوبھی شدیدنقصان پہنچا ہےجبکہ درجنوں گاڑیاں سونامی بہا لے گیا۔متاثرہ علاقوں میں لوگ امدادی ٹیموں کے منتظرہیں۔ انڈونیشیا

Read More

اردو اور پاکستان سے محبت کرنے والے اردو زبان کے پہلے عرب شاعر ڈاکٹر زیبر فاروق

اردو اور پاکستان سے محبت کرنے والے اردو کے پہلے عرب شاعر اردوشاعری کے 46مجموعہ کلام شائع ہوئے، ڈاکٹر زبیر فاروق عربی، انگریزی اور اردو میں شاعری کرتے ہیں، موسیقی اور گلوکاری سے شغف رکھتے ہیں  اردو ایسی صاف بولتے ہیں کہ سننے والا سوچتا رہ جاتا ہے کہ کیا وہ واقعی عرب ہیں، وہ

Read More

فلم، ریڈیو، ٹی وی اور تھیٹرکے مقبول اداکارعلی اعجازانتقال کرگئے

فلم،ریڈیو،ٹی وی اور تھیٹرکے مقبول اداکار علی اعجاز77برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئے ان کو گزشتہ روز لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا وہ فالج اورعارضہ قلب میں مبتلا تھے فلم،ریڈیو،ٹی وی اور تھیٹرکے مقبول اداکار علی اعجاز77برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئے،ان کو گزشتہ روز لاہور کے مقامی قبرستان

Read More