عمران حکومت کا پہلا قدم ہی فیصلہ کن ہوگا جو مستقبل کا فیصلہ کردےگا ، سلیم آذر

عمران حکومت  کے لیے پھونک پھونک کر نہیں جم کر قدم رکھنے ، جارحانہ فیصلے اور اقدامات کرنے کا وقت ہے  سب سے پہلے بنیادی آٹھ چیزوں آ ٹا، چاول، دالیں، آئل، دودھ، چینی، چائے کی پتی اور موٹرسائیکل سواروں کے لیے ایک تا دو لیٹر پٹرول کی قیمت یا  ٹیکس میں 25 تا 50فیصد

Read More

انڈونیشیا میں زلزلے نے تباہی مچادی،32افراد ہلاک

جزیرے لومبوک میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر7 تھی،متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا شخصیات ویب ڈیسک جکارتہ،انڈونیشیا میں زلزلے نے تباہی مچادی،شدید زلزلے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر7

Read More

بونیر سے کراچی جانیوالی بس ٹینکرسےٹکراگئی،21افرادجاں بحق

بس میں سوار مسافروں مین سے 21 افراد جاں بحق، 45 زخمی ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل شخصیات ویب ڈیسک کوہاٹ،بونیر سے کراچی جانے والی مسافر بس سماری کے قریب تیر رفتار ٹینکر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 21مسافر جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔پولیس کےمطابق مسافر بس اور ٹینکر کے درمیان حادثہ کوہاٹ میں

Read More

عمران خان کا 15 سے 20 وزراء کی کابینہ بنانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ میں بلوچستان،سندھ،خیبرپختونخوا اور پنجاب کی نمائندگی ہوگی شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سازی کے بعد پہلے مرحلے میں 15 سے 20 وزراء پر مشتمل کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیاہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس بنی گالہ میں ہوا جس میں شاہ

Read More

مولانا فضل الرحمان ایک کلو گوشت کیلئے پوری بھینس ذبح کرناچاہتے ہیں، فواد چوہدری

فضل الرحمان صرف دوحلقوں سے ہارے ہیں جب کہ 48 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوئی ہے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ایک کلو گوشت کے لیے پوری بھینس ذبح کرنا چاہ رہے ہیں لیکن وہ 10 بار بھی الیکشن لڑ لیں جیت

Read More

چیف جسٹس نے دیامیرمیں تعلیمی اداروں کے جلانے کا نوٹس لےلیا

حکومت پاکستان،سیکریٹری آزاد کشمیر گلگت وبلتستان افئیرزاورسکیریٹری داخلہ سے 48 گھنٹوں میں جواب طلب شخصیاب ویب ڈیسک اسلام آباد،چیف جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے علاقے دیامیر میں تعلیمی اداروں کو جلائے جانے کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس نے اسکول جلائے جانے کے واقعات پرحکومت پاکستان،سیکریٹری آزاد کشمیر گلگت وبلتستان افئیرزاورسکیریٹری داخلہ سے 48

Read More

نوازشریف، مریم،کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف درخواست پر بینچ تشکیل نوازشریف، مریم نواز،کیپٹن (ر) صفدرکو مردہ قانون کے تحت دی گئی سزا غیرقانونی ہے،اے کے ڈوگر شخصیات وئب ڈیسک لاہور،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف،ان کی صاحبزادی مریم نوازاورداماد کیپٹن (ر) صفدرکی سزا کے خلاف درخواست پر بنچ تشکیل دے دیا۔بینچ کے

Read More

’’غم یا خوشی کا ترجماں تو بھی نہیں میں بھی نہیں‘‘ غزل: ڈاکٹر حنا امبرین طارق

غم یا خوشی کا ترجماں تو بھی نہیں میں بھی نہیں ڈاکٹر حنا امبرین طارق ڈاکٹر حنا امبرین طارق اردو کی معروف شاعرہ ہیں وہ وطن سے بہت عرصے سے دور ہیں پہلے وہ سعودی عرب میں مقیم تھیں اب کینیڈا میں سیٹل ہوگئی ہیں، گھریلو ذمے داریوں کے ساتھ ساتھ شاعری کی مشقت بھی

Read More

وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہوںگے،احسن اقبال

یہ ہمارا حق ہے، تحریک انصاف ہارس ٹریڈنگ کرکے امیدواروں کو شامل کررہی ہے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاکہ جمہوریت کے ساتھ جو مذاق ہوا ہے اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔انہوں نے کہاکہ تمام ہم خیال سیاسی جماعتوں کامتفقہ فیصلہ ہے کہ ہم وزیراعظم،اسپیکراورڈپٹی اسپیکر

Read More

آل پارٹیز کانفرنس وزیراعظم کیلئےمشترکہ امیدوارلانے پرمتفق

ایازصادق کی رہائش گاہ پر اجلاس،عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کیلئے 10 رکنی ایکشن کمیٹی قائم شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،اپوزیشن جماعتوں کے تیسرے بڑے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ایوان کے اندراورباہر رہتے ہوئے بھرپوراحتجاج اور وزارتِ عظمیٰ کیلئے مشترکہ امیدوار لایا جائے گا۔سابق اسپیکر ایاز صادق کی سرکاری رہائش گاہ پرمنعقد

Read More