عمران خان عوام کے درمیان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے خواہشمند

اسلام آباد کے ڈی چوک یا پریڈ گرائونڈ پرحلف اٹھانے کے آپشنز زیرغور ہیں شخصیات ویب ڈیسک لاہور،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نئی مثال قائم کرنے کے خواہشمند ہیں۔عمران خان کی انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلی تقریرکو ہرجانب سے پذیرائی ملی جس کے بعد کپتان نے وزارت عظمیٰ کا حلف ایوان صدر میں نہیں

Read More

سابق وزیراعظم نوازشریف پمز اسپتال منتقل

پمز کے اطراف عمارتوں پر نشانہ باز اہلکار اور سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی شخصیات ویب ڈیسک روالپنڈی،اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد پمز اسپتال روانہ کردیا گیا، اطلاعات کےمطابق نواز شریف کو اڈیالہ سے پمز اسپتال منتقل کرنے کے ڈاکٹرز

Read More

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 100 فیصد نتائج جاری کردیئے

تحریک انصاف 115،ن لیگ 64،پیپلزپارٹی 43،ایم ایم اے 12 اورایم کیو ایم نے 6سیٹیں حاصل کیں شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 100 فیصد نتائج جاری کردیئے، پی ٹی آئی وفاق میں پہلے نمبر پر جبکہ ن لیگ نے پنجاب میں اکثریت حاصل کرلی۔ای سی پی کے جاری کردہ

Read More

گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوادیا

گورنرسندھ نے الیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کی وجہ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،گورنرسندھ محمد زبیر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق گورنرسندھ محمد زبیر نےاپنا استعفی منظوری کیلئے صدر ممنون حسین کو بھجوادیاہے۔ذرائع کے مطابق گورنرسندھ نے الیکشن میں مبینہ بے

Read More

ایم کیوایم سے بات چل رہی ہے، جی ڈی اے ہمارے ساتھ ہے،عارف علوی

کراچی والوں نے عمران خان کے ساتھ محبت کا ثبوت دیا،شہرکے مسائل کیلئے ٹاسک فورس بنائیں گے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی والوں نےعمران خان سے بھرپورمحبت کا ثبوت دیا.ان خیالات کا اظہارانہوں نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان

Read More

ڈیم ہمارے بچوں کا ہم پر قرض ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار

غلطیاں ہم سے بھی ہوسکتی ہیں۔ہمیں بطور ایک ادارہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنا چاہیئے شخصیات ویب ڈیسک لاہور،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ پانی کا بحران حل کرنا آپ سب پرقرض ہے۔ آئندہ نسلوں کیلئے ڈیم بنانا انتہائی ناگزیرہے۔چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

Read More

عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کی سیکیورٹی سخت،ایف سی تعینات

وفاق اورصوبوں میں حکومت سازی کیلئے مشاورت تیز،بنی گالہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ایف سی تعینات کردی گئی ہے۔عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف بڑی جماعت کے طورپر سامنے آئی ہے اوروفاق کے ساتھ ساتھ پنجاب

Read More

غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری،پی ٹی آئی کو برتری حاصل

تحریک انصاف102، پاکستان مسلم لیگ ن 62، پیپلز پارٹی 33، جی ڈی اے نشستوں پر آگے شخصیات ویب ڈیسک عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان

Read More

ملک بھرکے ووٹرز آج اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے

ملکی تاریخ مہنگے ترین انتخابات،اخراجات 21 ارب روپے سے زائد کے ہوں گے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،ملک بھر کے 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز کل مورخہ 25 جولائی بروز بدھ اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے،قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 25

Read More

الیکشن 2018،ایک کروڑ خواتین حق رائے دہی سے محروم

الیکشن کمیشن مرد اورخواتین ووٹرزکی تعداد میں فرق ختم نہ کرسکا،80 لاکھ خواتین کے شناختی کارڈز نہیں بن سکے شخصیات ویب ڈیسک کراچی،حکومتی اعلانات اور کروڑوں روپے کی اشتہاری مہم کے باوجود 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں ایک کروڑ سے زائد خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کرسکیں گی۔دستاویز کے مطابق

Read More