پی ٹی وی کا نوازشریف اورمریم نواز کی تقاریرنہ دکھانے کا فیصلہ

ریاستی اداروں کے خلاف بیانات اور تقاریر لائیو نہیں دکھائی جاسکتیں،پیمرا کا مراسلہ ویب ڈیسک لاہور،پاکستان ٹیلی ویژن نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا یافتہ مجرم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحب زادی مریم کی تقاریر نہ دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹی وی کے کنٹرولر نے مراسلہ

Read More

جس لیگی کارکن کا ضمیر زندہ ہے وہ ایئرپورٹ نہیں جائے گا،عمران خان

ڈرامے بازاحسن اقبال سے بڑا اور معتبر جھوٹا میں نے آج تک نہیں دیکھا،خطاب ویب ڈیسک نارووال،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ باپ بیٹی 300 ارب چوری کرکے بڑا معرکہ مارکر واپس آرہے ہیں،نواز شریف کو جو بھی ایئرپورٹ لینے جائے گا وہ بیوقوف ہوگا،جس لیگی کارکن کا ضمیرزندہ ہے

Read More

بیگم کلثوم نواز کو ہوش آگیا،حسین نواز

نہیں پتا انہوں نے ہمیں پہچاناکہ نہیں،میری والدہ کودعاؤں کی ضرورت ہے ویب ڈیسک لندن،سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو لندن کے ہارے اسٹریٹ اسپتال میں ہوش آگیا۔بیگم کلثوم نواز نے چند سیکنڈ کیلئے آنکھیں کھولیں۔حسین نوازکا ٹوئٹ پیغام میں کہناہے نہیں پتاانہوں نے ہمیں پہچاناکہ نہیں،میری والدہ کودعاؤں کی ضرورت

Read More

ہمیں سزائیں دینے کا فیصلہ کہیں اور ہوچکا ہے،نواز شریف

تاریخ کی بدترین دھاندلی ہونےجارہی ہے،سوائے افسوس کے اور کیا کہا جا سکتا ہے،پریس کانفرنس ویب ڈیسک لندن،سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں سزائیں دینے کا فیصلہ کہیں اور ہوچکا تھا جسے 5 بار تبدیل کرکے سنایا گیا جب کہ انتخابات پر اربوں روپے ضائع کرنے کے بجائے اقتدار کی کرسی پر جس

Read More

اے این پی کی انتخابی مہم میں دھماکا،ہارون بلور سمیت12 شہید

دھماکے میں ہارون بلور کے صاحبزارے سمیت 50 افراد زخمی،دھماکا خوکش تھا، سیکیورٹی ادارے ویب ڈیسک پشاور،خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت میں واقعہ علاقے یکہ توت میں کارنر مٹینگ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہارون بلور سمیت 12 افراد شہید جبکہ50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے

Read More

سندھ میں اسکولوں کی چھٹیاں 31 جولائی تک بڑھا دی گئیں

صوبے بھر کے اسکول یکم اگست کو کھلیں گے،نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمن سمری منظور کرلی ویب ڈیسک کراچی,محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا دورانہ 16 روز بڑھا دیا جس کے بعد صوبے بھر کے اسکول یکم اگست سے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم کے نوٹیفیکیشن کے مطابق اس حوالے سے سمری نگران وزیراعلیٰ

Read More

سبی میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5 ریکارڈ

لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا ویب ڈیسک سبی میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی

Read More

نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم راؤ انوار کی ضمانت منظور

رائو انوار کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے عوض منظور کی گئی،وکیل عامرمرغوب ویب ڈیسک کراچی،انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ کے قتل کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوگئی۔ ملزم معطل ایس ایس پی راؤ انوار کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے راؤ انوار کی

Read More

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر دو بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

پریس کانفرنس میں آئندہ انتخابات کے لئے فوج تعیناتی کے حوالے تفصیلات سے صحافیوں کو آگاہ کریں گے، ذرائع ویب ڈیسک راولپنڈی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج  دوپہر اہم پریس کانفرنس کرینگے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجرجنرل آصف غفور آج دو پہر دو بجے راولپنڈی میں میڈیا

Read More

عمران خان کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کا اعلان

تحریک انصاف نے انتخابی منشورکا اعلان کردیا،منشورمیں بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کا اعلان ویب ڈیسک اسلام آباد، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس

Read More