کورونا کو شکست دینے کا گُر، نگاہوں سے سلام مصافحہ ترک، میں اور میرا خاندان بس
کورونا سے بچنے کا سبق خود کورونا کے پیغام میں پوشیدہ ہے اگر آپ نے وہ پیغام سمجھ کریہ کام کرلیا تو وبا آپ سے دور ہی رہیں گی کورونا کا پیغام یہ ہے کہ خوش باش رہیں، ہمددرد بنیں،دوسروں کی خوشیوں میں اشتراک اور بیوی بچوں کے ساتھ مل کر خاندان بنانے کی کوشش
Read More