جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے سربراہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورہ کریں گے
جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی چیف برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، فوجی تعاون اور دوطرفہ امور پر بات کریں گے جنرل سیدعاصم منیر احمد شاہ پاکستان آرمی کے پہلے ایسے سربراہ ہیں جو ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں رہ چکے ہیں شخصیات ویب نیوز 5
Read More